توشہ خانہ کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کو سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق 17 جولائی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری کر دی۔ مزید پڑھیں

امریکیوں کا جمہوریت کی کارکردگی پر عدم اطمینان، سروے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہر دس میں سے صرف ایک بالغ شہری کہتا ہے کہ ملک میں جمہوریت بہترین کام کر رہی ہے اور وہ لوگوں کے مفادات کی اچھی نمائندگی کرتی ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹد پریس” اور تحقیقی ادارے "نارک سنٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ” کے تازہ ترین سروے میں مزید پڑھیں

15 جولائی جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر ترک رہنماوں کے پیغامات

وزیر خارجہ  حقان  فیدان نے 15 جولائی جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ فیدان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری عظیم قوم نے ہمارے صدر کی قیادت میں 15 جولائی کو بین الاقوامی سامراج کی سازشوں  کے  ذریعے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی اکتوبر میں عام انتخابات کرانے کی خواہش

ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے۔ 13 اگست 2023 کی آئینی مدت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بجائے اسے اپنی آئینی مدت پوری کرنے دی جائے۔ آئینی مدت سے پہلے اسمبلی تحلیل کرنے کی صورت مزید پڑھیں

نواز شریف نے زرداری سے ملاقات پر فضل کو اعتماد میں لے لیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سربراہ نواز شریف نے دبئی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات پر پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نے ٹیلی فونک گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کو بتایا کہ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک

سیئول: جنوبی کوریہ میں طوفانی بارشوں کے تیسرے دن لینڈ سلائیڈنگ اور ڈیم کے اوور فلو کی وجہ سے 7 افراد ہلاک، 7 لاپتہ، 7 زخمی اور ہزاروں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ۔ وزارت داخلہ اور حفاظت کے مطابق صبح تک ملک بھر میں 1,567 افراد کو نکالا جا چکا تھا جبکہ شمالی مزید پڑھیں

شہزادی شیخہ مہرہ نے اپنی پرتعیش شادی کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی

   دبئی: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی پرتعیش شادی کی خوبصوت ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔  شہزادی شیخہ مہرہ رواں سال اپریل میں ہی اپنے منگیتر شیخ مانع المکتوم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں ۔ نوبیاہتا شاہی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا نگران حکومت کااعلان بیانات تک نہیں رہنا چاہیے، استحکام پاکستان پارٹی

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم شہبا زشریف کے اگست میں ملکی باگ ڈور نگران سیٹ اپ کے حوالے کے بیان کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا صرف بیانات کی حد تک نہیں رہنا چاہئے، بلکہ اس کا عملی مظاہرہ بھی سامنے آنا چاہئے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ آغا شیراز نے بتادیا

 ممبئی: پاکستانی اداکار آغا شیراز نے انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔  ایک تازہ انٹرویو میں آغاز شیراز سے پروگرام میزبان کی طرف سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں کون سی شخصیت اداکار نہیں ہے۔ اس موقع پر انہوں نے محبت بھرے لہجے میں جواب دیا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور ’جوان‘ کے ہدایتکار ایٹلی کمار کی 10 برس پرانی تصویر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ’جوان‘ سے پہلے اُن کی اس فلم کے ہدایت کار ایٹلی کمار کے ساتھ 10 برس پہلے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جوان کے ہدایتکار ایٹلی کمار نے اپنے فیس بک پر 14 مئی 2013 کو شاہ رخ خان کے ساتھ مزید پڑھیں