بابر اعظم کے بعد امام الحق بھی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کا بھی لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا۔ امام الحق پہلی بار پاکستان سے باہر کسی لیگ میں حصہ لیں گے جس کیلئے اوپنر بلے باز کا کولمبو سٹرائیکر سے معاہدہ ہوا ہے۔ امام الحق کو آئرلینڈ کے کھلاڑی لورکن ٹکر کے متبادل کے مزید پڑھیں

عالمی کپ سے پہلے بابراعظم اپنا ‘‘بیٹ’’ تبدیل کریں گے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ورلڈ کپ 2023ء سے قبل دورۂ سری لنکا کے دوران اپنا بیٹ تبدیل کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیٹ بنانے والی معروف کمپنی کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے لیے ہاتھ سے تیار کیا گیا بیٹ لانچ کیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

بھارت: چندریان تھری کی چاند کی جانب پرواز، سائنس دان اس بار پراُمید

نئی دہلی —  بھارت کے خلائی تحقیق کے ادارے ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو) نے چاند پر بھیجنے والا اپنا خلائی مشن چندریان تھری جمعے کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔ اسے آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا۔ اس کے لیے سب سے طاقت ور راکٹ مزید پڑھیں

تیونس اور سینگال کے کھُلے سمندر میں غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتیاں ڈوب گئیں

تیونس کے کھُلے سمندر سے 13 غیر قانونی نقل مکانوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ تیونس نیشنل گارڈ  کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق تیونس بحریہ کی یونٹوں نے سافاکس شہر کے کھُلے سمندر سے 13 غیر قانونی نقل مکانوں کی لاشیں نکالی  ہیں اور 25 کو بچا لیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق نقل مزید پڑھیں

عمران خان اسرائیل کا ایجنڈا پورا کررہے ہیں: خواجہ آصف

عمران خان اسرائیل کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے ‘پراکسی وار ‘ میں مصروف ہیں۔ عمران خان اسرائیل کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف مزید پڑھیں

نواز اور زرداری انتخابات کے فوری انعقاد پر متفق،نگران حکومت سے متعلق معاملات بھی طے پاگئے

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اور آصف علی زرداری کے ملاقات میں دونوں رہنمائوں میں انتخابات کے فوری انعقاد پر اتفاق ہوگیا جبکہ انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے مزید پڑھیں

نامور برطانوی جریدے نے نام نہاد بھارتی جموریت کا بھانڈا پھوڑ دیا

لندن:نامور برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ نے نام نہاد بھارتی جموریت کا بھانڈا پھوڑ دیا،جولائی کے شمارے میں مودی سرکار نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، مذہبی تقسیم، نسل پرستی اور گرتے صحافتی معیار پر تشویش ناک سوالات اٹھا دیئے۔  جریدے میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کے خلاف تشدد پر بڑھتے واقعات پر مودی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی نے پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظور کرلیا

کراچی:سندھ اسمبلی نے پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظور کرلیا۔ اس حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو نے کہا ہے کہ اسمبلی سے منظوری کے بعد بل دستخط کے لئے گورنر کو بھیج دیا گیا، بریسٹ فیڈنگ قانون کا مقصد بچوں کو غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے مزید پڑھیں

 اسحاق ڈار نے اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کا امکان مسترد کردیا

 اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا، آخری دو ہفتوں میں مشاورتی عمل اور پراسس مکمل کرلیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ   مزید پڑھیں

پاکستان میں مون سون کی بارشوں کے باعث 91 افراد ہلاک

پاکستان میں مون سون کی موثر بارشوں کے باعث 25 جون سے 12 جولائی تک جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 91 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ مون سون کی بارشوں سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 151 ہو گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں