اسلام آ باد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی مشینری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق اور سنگین اِنسانی صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور مزید پڑھیں
زمرہ:
مذہبی منافرت کیخلاف عالمی قرارداد، سعودی عرب کا خیرمقدم
ریاض: سعودی عرب نے یورپ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کے تناظر میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے مذہبی منافرت کو روکنے کے لیے مزید اقدامات پر زور دینے سے متعلق قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں
اسلامیہ کالج کے مقتول لیکچرار کے بچے دس دن میں بازیاب کرانے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کو اسلامیہ کالج کے مقتول لیکچرار کے بچے دس دن میں بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ پشاور کے اسلامیہ کالج کے لیکچرار بشیر احمد کو چوکیدار نے رواں سال فروری میں فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور واقعہ کے بعد دو بچوں کو مقتول کا بھائی لیکر غائب مزید پڑھیں
نیٹو سربراہی اجلاس اہم فیصلے کرنے کا وسیلہ بنا ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس اہم فیصلے کرنے کا وسیلہ بنا ہے۔ سوشل میڈیا سے نیٹو سربراہی اجلاس کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ویلنیوس اجلاس کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ یہ اجلاس نیٹو مزید پڑھیں
ہم ترکیہ کی یورپی یونین میں رکنیت کی بھرپور حمایت کریں گے:سانچیز
ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکیہ کی یورپی یونین میں رکنیت کی بھرپور حمایت کرے گا۔ نیٹو اجلاس کے دوران صدر ایردوان نے ملاقات کرنے والے سانچیز نے منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔ ہسپانوی وزیراعظم نے بتایا کہ یورپی یونین کی عبوری صدارت مزید پڑھیں
پاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ایم ڈی آئی ایم ایف
اسلام آباد:ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیو نے کہا ہے کہ نیا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے، پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ایک بیان مزید پڑھیں
سوئی میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید
راولپنڈی : بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے لیس 2دہشتگردوں کو واصل جہنم کردیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی میں بینک کو آگ لگانے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار
کراچی: ڈیفنس پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک میں آگ لگانے والے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد جاوید ولد فضل محمد نے نجی بینک میں آگ لگائی جس کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کے ٹریلر پر سلمان خان کا رد عمل سامنے آگیا
ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگیا اور اس کو پسند کرنے والوں میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی شامل ہیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر کی نہ صرف کھل کر تعریف کی مزید پڑھیں
ترک ڈرامے ’کرولش عثمان ’ کے ہیرو کا پاکستان آنے کا اعلان
استنبول: مشہور ترک ڈرامے کرولش عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔ ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرولس عثمان کے ہیرو براک اورزجیفت نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اورپاکستانی مداحوں سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو مزید پڑھیں