پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا پاکستان کے سیاسی اور اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرتا۔ پشاور میں یو ایس ایڈ، بورڈ آف ریونیو اور صوبائی محتسب آفس کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بھی ایم او یو تقریب میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

 پاکستان مذہبی سیاحوں کے لیے انتہائی محفوظ ملک ہے،

 اسلام آباد:بدھ مت کے مذہبی پیشوا  نے کہا ہے کہ پاکستان مذہبی سیاحوں کے لیے انتہائی محفوظ ملک ہے،بدھ مت کے مذہبی پیشواوں نے پاکستان کا دورہ کیا ہے.  اس موقع پر اسلام آباد میں انہوں نے گندھارا سیاحت پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹاسک فورس کے چیئرمین اور وزیرِ مملکت ڈاکٹر رمیش کمار مزید پڑھیں

پنجاب؛ غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا

 لاہور: پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا۔ کرپشن کی روک تھام کے لیے محکمہ بلدیات نے ڈیجیٹائزیشن کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کے نظام کو ڈیجیٹل کر دیا۔ سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کے مطابق  ڈیجیٹل نظام سے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس سے ملنے والی کوکین پر ڈی این اے یا فنگر پرنٹ نہیں ملے: سیکرٹ سروس

ویب ڈیسک —  امریکی سیکرٹ سروس کی تحقیقات کی سمری کے مطابق، ایف بی آئی کی جدید ترین کرائم لیب کے تجزیے اور علاقے کی نگرانی کی فوٹیج سے وائٹ ہاؤس میں کو کین لانے والےمشتبہ شخص کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی کوئی سراغ مل سکاہے۔ یو ایس سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں مزید پڑھیں

اسلام آباد کے اداروں بلخصوص پولیس کو ماڈل بنایا جائے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور اسکے اداروں کو ماڈل بنائیں گے، وفاقی دارالحکومت میں ایک سال کے دوران 100 ارب کے منصوبے مکمل کئے گئے ، 150 ارب کے منصوبے جاری ہیں۔  وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد میں پوری دنیا سے لوگ آتے مزید پڑھیں

بچوں کی من پسند اشیاء کی تیاری میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن

لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کی من پسند اشیاء کی تیاری میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کچا ڈیفنس روڈ پر واقع نمکو یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے استعمال شدہ ناقص آئل میں نمکو تیار کرنے پر یونٹ بند کر دیا۔استعمال شدہ 4من ناقص آئل بھی تلف کر مزید پڑھیں

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا

کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ٹیم  کا اعلان کردیا دمتھ کرونارتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سری لنکن ٹیم میں نشان مدوشکا،کوشال مینڈس، اینجلو میتھیوز شامل ہیں جب کہ دنیش چندیمل، دھننجیا دی سلوا،پتھم نشانکا بھی منتخب ہوئے ہیں۔ سمراوکرما،کمندو مینڈس،رمیش مینڈس اور پربتھ جے سوریا بھی میزبان ٹیم کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستی کی تاریخ میں توسیع کردی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستی ،اخراج اور منتقلی ووٹ کی آخری تاریخ میں 20 جولائی تک توسیع کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عوم الناس 20 جولائی تک ووٹ کا اندراج، اخراج  اور کوائف میں درستی کراسکتے ہیں اور  ووٹ کا اندراج شناختی کارڈ پر موجود مستقل یا عارضی مزید پڑھیں

دنیا کو دکھا دیا، نیٹو اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اور نیٹو کے دیگر لیڈروں نے دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ ان کا اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو یورپ کے اپنے دورے کے اختتام پر، جس کا مقصد روس مزید پڑھیں

‘پیپلز پارٹی، نواز شریف نہیں چاہتے کہ عمران خان کا فوجی عدالت میں ٹرائل ہو’

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل پر تحفظات ہیں۔ صحافی کامران یوسف نے اپنے حالیہ وی-لاگ میں یہ دعویٰ کیا ہے۔ صحافی کامران یوسف نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا خیال مزید پڑھیں