ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سنیل شیٹھی نے بھی چیزوں کی بڑھتی قیمتوں پر پریشانی کا اظہار کردیا۔ بھارتی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار سنیل شیٹھی نے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے پر پریشانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر کی قیمت بڑھنے سے ہمارا کچن بھی متاثر مزید پڑھیں
زمرہ:
انسداد دہشتگردی سرخ لکیر ہے،اتحادی ممالک اپنا موقف واضح کریں: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ تمام اتحادی ممالک بھی اس حوالے سے اپنا موقف واضح رکھِیں۔ صدر نے ویلنئیس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہمارے اتحادی مزید پڑھیں
جہاد اسلامی فلسطین کے وفد کی جماعت اسلامی کراچی کے رہنمائوں سے ملاقات
کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جہادِ اسلامی فلسطین کے وفد نے تنظیم کے مرکزی رہنما سید حسین البرکہ کی قیادت میں بدھ کو ادارہ نور حق کا دورہ کیا اور جماعت اسلامی کے نائب امراء مسلم پرویز اور راجہ عارف سلطان سے ملاقات کی ۔ وفد میں علماء فورم فلسطین کے سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں
کراچی، احتجاجی اساتذہ کی دوسری بار وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش ناکام، درجنوں گرفتار
کراچی: پولیس نے اساتذہ کی جانب سے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور واٹر کینن و لاٹھی چارج کرکے درجنوں اساتذہ کو گرفتار کرلیا۔ آل سندھ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے الاؤنس نہ ملنے اور ملازمت کو مستقل نہ کیے جانے کے خلاف پریس کلب مزید پڑھیں
بلوچستان، سوئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں تین جوان شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے سوئی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ شب ضلع سوئی میں جاری آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
کیا بھارتی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا غیر آئینی ہے؟
No media source currently available
سوڈان: ام درمان پر شدید گولہ باری،ہلاکتوں کی اطلاع
سوڈان میں فوج کے دو متحارب فریقین کے درمیان جاری لڑائی کے دوران خرطوم ریاست میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ ام درمان کے ایک مشہور بازار میں اندھا دھند گولہ باری سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف سوڈان کی سرکاری فوج اور منحرف سریع الحرکت فورس نے اس مزید پڑھیں
نذر محمد جنہوں نے نورجہاں کے عشق میں بازو اور کرکٹ کریئر قربان کردیا
کراچی — بھارت اور پاکستان کے 1952 میں لکھنؤ میں ہونے والے میچ میں پاکستانی بلے باز نذر 515 منٹ تک بھارتی گیند بازوں کے سامنے وکٹ پر جمے رہے اور اپنی ٹیم کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی پہلی سینچری کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔یہی نہیں وہ کسی بھی ایک اننگرز میں ناٹ مزید پڑھیں
قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں مذہبی منافرت سے متعلق اقوام متحدہ میں قرار داد منظور
جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں مذہبی منافرت سے متعلق ایک متنازعہ قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ 57 ملکی تنظیم اسلامی تعاون (OIC) میں شامل پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں اقوام متحدہ کے حقوق کے سربراہ سے مذہبی منافرت مزید پڑھیں
نواز شریف کو لینے جلد لندن جاوں گا، ایاز صادق
اسلام آباد: وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ نواز شریف کو لینے جلد لندن جاوں گا، نواز شریف الیکشن سے پہلے آئیں گے، ستمبر میں آنے کے بارے میں ابھی کچھ کہہ نہیں سکتا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ 13 اگست کو حکومت کی مدت مزید پڑھیں