علی ظفر نے گانا گاتے ہوئے فائرنگ کرنے والے گلوکار کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار علی ظفر نے گائیکی کے دوران فائرنگ کرنے والے گلوکار کی ویڈیو شیئر کردی۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صارفین کو چیلنج کیا کہ وہ اس گلوکار کو ٹیگ کریں اور اس کی گائیگی پر تنقید کریں۔ ویڈیو میں گلوکار کو گانا گانے کے دوران مزید پڑھیں

عمران اشرف اور سونیا حسین اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ڈرامہ انڈسٹری کے اوور کانفیڈنٹ اداکاروں کے نام بتا دیئے۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میزبان سے میرے پاس تم ہو کے رائٹر سے سوال مزید پڑھیں

عید پر بھی بچوں سے ملاقات نہیں کروائی گئی، فیروز خان کا عدالت میں بیان

کراچی: فیملی جج شرقی نے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیاں تنازعہ سے متعلق گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کی کسٹیڈی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں فیملی جج شرقی کے روبرو معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں بارہ سو میگاواٹ چشمہ فائیو ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعظم شہبازشریف نے جمعہ کے روز میانوالی میں بارہ سو میگاواٹ کے چشمہ فائیو ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور چین کے درمیان ایٹمی توانائی کے شعبے میں تعاون کی تاریخ تیس سال پرانی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ماحول دوست،موثر مزید پڑھیں

9 مئی کے تشدد کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 9 مئی تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد ہارون شاہ نے سابق وزیر خارجہ کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں قریشی کے وکیل مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  حقان فیدان کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان فیدان  نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،فیدان  جو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے وزرائے خارجہ کے 56ویں اجلاس کے لیے   جکارتہ  میں موجود ہیں نے اسٹولٹن برگ کے ساتھ ٹیلی مزید پڑھیں

نائجیریا میں خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی حالات کا اعلان

نائجیریا میں خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی حالت (او ایچ اے ایل) کا اعلان  کردیا گیا ہے۔ قومی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صدر بولا احمد تینوبو نے تمام متعلقہ سرکاری اداروں بالخصوص زراعت اور آبی وسائل کی وزارتوں کو خوراک کی پیداوار اور قیمتوں کو مناسب سطح پر رکھنے کی مزید پڑھیں

جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کا چھوٹے راکٹ کا تجربہ ناکام

جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (JAXA) سے تعلق رکھنے والا ایپسیلن ایس قسم کا چھوٹا راکٹ انجن ٹیسٹ کے دوران پھٹ  کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایجنسی کے بیان کے مطابق، JAXA نے Epsilon S راکٹ کو شمالی اکیتا صوبے میں نوشیرو ٹیسٹ سینٹر میں تجربہ کیا گیا تھا۔ ٹرائل کے دوران دوسرے مرحلے کے انجن مزید پڑھیں

مجرموں کو اقتدار میں لاکرعدالتوں کی جانب سے کلین چٹ دینا انصاف کا قتل ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں عدل وانصاف ،روزگار،امن کا فقدان ہر طرف کرپشن وکمیشن کا دور دورہ ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بدامنی کے واقعات کے روک تھام کیلئے سیکورٹی فورسزکیساتھ جرگہ ،بات چیت ،گفتگواور مذاکرات ضروری ہے، طاقت وفوجی آپریشن سے نفرت تعصب دوریوں میں اضافہ ہورہاہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ کا آبنائے تائیوان پر پرواز کا دفاع؛ چین کا امریکہ پر خلا میں عسکریت پسندی کا الزام 

ویب ڈیسک —  ایسے وقت میں جبکہ امریکہ اور چین کے فوجی رابطوں میں جمود برقرار ہے بیجنگ نے امریکی سب میرین طیارے کی آبنائے تائیوان پر پرواز کے خلاف احتجاج کے ایک روز بعد واشنگٹن پر بیرونی خلا میں عسکریت پسندی کا الزام لگا یا ہے۔ اس سے قبل امریکی ساتویں بحری بیڑے نے مزید پڑھیں