اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں برادر اسلامی ملک افہام وتفہیم کا راستہ اختیار کریں۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق بھی مزید پڑھیں
زمرہ:
شدید گرمی نے امریکا ، جاپان سمیت کئی ممالک کو لپیٹ میں لے لیا،یونان میں3افراد ہلاک
واشنگٹن: شدید گرمی نے امریکا ، جاپان سمیت کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،یونان میں3افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقوزارت محنت نے دوپہر بارہ سے شام پانچ بجے تک ڈیلوری کے کام پر پابندی لگادی، اٹلی کی وزارت صحت نے روم سمیت سولہ شہروں کے لیے ریڈ الرٹ جاری مزید پڑھیں
امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے،سونامی وارننگ جاری
واشنگٹن: امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جزیرہ نما الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی، امریکی زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ الاسکا میں زلزلہ 9.3 مزید پڑھیں
اتحادی حکومت نے ملک کا ناکارہ اور سندھ کو تباہ کردیا، لیاقت بلوچ
حیدرآباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے ملک میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے بروقت صاف و شفاف اور غیر جانبدارانہ قومی انتخابات کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ اور فرسودہ نظام نے تیل گیس کوئلہ اور زراعت کی دولت سے مالا مال مزید پڑھیں
فالج میں مبتلا اداکار کے علاج کا سارا خرچہ سلمان خان نے برداشت کیا، تازہ انکشاف
ممبئی: بھارتی اداکار راہول رائے کو 2020 میں فلم کی شوٹنگ کے دوران دماغی فالج کا حملہ ہوا تھا جس کی وجہ سے انہیں ممبئی کے ناناوتی ہسپتال داخل کرایا گیا۔ اداکار کی بہن پریانکا رائے نے اب انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھائی کے علاج پر ہسپتال کے تمام بل سپراسٹار سلمان خان نے مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا نے بھی ہالی وڈ میں جاری ہڑتال کی حمایت کردی
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی ہالی وڈ میں جاری ادیبوں کی ہڑتال کی حمایت کردی ہے۔ ہالی وڈ میں اداکاروں اور فنکاروں کی سب سے بڑی یونین ’SAG-AFTRA‘ نے گزشتہ دنوں انڈسٹری میں جاری رائٹروں کی ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔ انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا نے ایک تصویر پوسٹ کی مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کی لاش 3 دن بعد کمرے سے برآمد
پونے: بھارت کے معروف مراٹھی اداکار راوندرا مہاجنی کی لاش ایک اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 77 سالہ اداکار اور فلمساز کی لاش پونے شہر کے قریب ایک فلیٹ سے ملی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہیں شبہ ہے کہ راوندرا مہاجنی کی موت تین دن قبل ہوگئی تھی اور ان کی مزید پڑھیں
برطانیہ کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جین برکن انتقال کرگئیں
ممبئی: برطانیہ کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جین برکن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق گلوکارہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی ہیں اور 2021 سے وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔ جین برکن برطانیہ میں پیدا ہونے کے باوجود فرنچ زبان میں گاتی تھیں اور فرانس میں انہیں ایک فیشن مزید پڑھیں
کاسمیٹک سرجری سے متعلق تبصروں پر عینی جعفری غصے میں آگئیں
کراچی: پاکستانی اداکارہ عینی جعفری نے بالآخر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کاسمیٹک سرج سے متعلق تبصروں پر خاموشی توڑ دی ہے اور صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصے سے انٹرنیٹ صارفین ان کی شکل کے بارے میں سوالات پوچھتے نظر آرہے ہیں۔ بالخصوص جب انہوں نے اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر مزید پڑھیں
عمران خان نے ملک میں سوائے نفرت کا بیج بونے کے اور کچھ نہیں کیا، وزیر داخلہ
فیصل آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2018میں ملک تیزی سے ترقی کررہا تھا مگر افسوس کہ ایک سازش کے تحت مسلم لیگ کی حکومت کو گرایا گیا اور عمران خان کو قوم پر مسلط کیا گیا جس نے ملک میں سوائے نفرت کا بیج بونے کے اور کچھ نہیں مزید پڑھیں