مردم شماری پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان افسوسناک ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مردم شماری پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان افسوسناک ہے، رانا ثناء اللہ کس حیثیت سے کہہ رہے ہیں کہ نتائج ظاہر نہیں کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ شفاف مردم شماری قوم کا حق ہے، مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ پھر مؤخر

 اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ پھر محفوظ کر دیا۔  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی، احتساب عدالت نے فیصلے کے لیے 4 اگست کی نئی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ ہ حقان فیدان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ ہ حقان فیدان نے اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے استنبول اناج معاہدے کے بارے میں ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے کے مزید پڑھیں

اناج راہداری معاہدے کے خاتمے ہر نیٹو کی مذمت

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے اطلا ع دی ہے کہ وہ  ترکیہ اور اقوام متحدہ کی کوششوں کے باوجود روس کی  اناج معاہدے سے دستبرداری کی مذمت کرتے ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے سوشل میڈیا پر اس موضوع پر ایک بیان دیا، "میں ہمارے اتحادی ترکیہ اور اقوام متحدہ کی کوششوں کے باوجود مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، بجلی کی قیمتوں کے اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی۔نیپرا  مزید پڑھیں

مظفرگڑھ ، خالی پلاٹ سے تین بہنوں کی لاشیں برآمد

مظفرگڑھ: تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں ہیں۔  پولیس کا بتانا ہے کہ تینوں لڑکیوں کی لاشیں محلے کے ایک خالی پلاٹ سے ملی ہیں، بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت: تحقیقاتی ادارے نے سچن کے والد اور سیماکو پوچھ گچھ کے لیے ‘اٹھا’ لیا

ویب ڈیسک —  پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر اور ان کے شوہر سچن مینا کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں اور وہ مسلسل تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر ہیں۔ ریاست اترپردیش کی پولیس کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے منگل کو سیما اور سچن کے والد نترا پل سنگھ کو مزید پڑھیں

اٹلی: ہوائی اڈّے میں آگ لگ گئی، پروازیں 19 جولائی تک منسوخ

اٹلی کے شہر کاٹانیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈّے ‘ونچینزو بلینی’ میں آگ لگنے کی وجہ سے پروازوں کو 19 جولائی تک منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اطالوی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاٹانیا  ہوائی اڈّے میں کل رات، تاحال نامعلوم وجوہات کی بنا پر، آگ لگ گئی تھی۔ فائر بریگیڈ ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا مزید پڑھیں

کیا لفظوں کا ہیر پھیر "خودکشی یا قتل” کی سنگینی کو کم کر سکتا ہے ؟

ویب ڈیسک —  کیا والدین کی جانب سے بچوں کی تربیت کے لیے کی جانے والی سختی کے طریقے بدل گئے ہیں یا نئی نسل کا ردعمل؟ امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک مڈل اسکول کی ٹیچر ایملی لِٹ مین کہتی ہیں کہ جب وہ مڈل اسکول کی طالبہ تھیں تو والدین کی جانب سے مزید پڑھیں