امریکہ نےعمران خان حکومت کی تبدیلی کے متعلق سائفر الزامات کو مسترد کردیا

واشنگٹن —  امریکہ نے بدھ کو ایک بار پھر کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کے سلسلے میں امریکہ کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں مزید پڑھیں

کیا آنسو گیس اور فائرنگ کا استعمال افغان خواتین کے احتجاج کو روک پائے گا؟

ویب ڈیسک۔ افغانستان میں درجنوں خواتین نے بیوٹی سیلونز کی بندش پر احتجاج کیا۔ طالبان نے پورے ملک میں ان سیلونز کو بند کروا دیا ہے۔ سیکیورٹی افواج نے اس احتجاج کو ختم کرنے کے لیے سخت کارروائی کی اور ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ طالبان نے اس ماہ کے شروع میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے میڈیا کی صدر ایردوان کے دورے کی وسیع کوریج

متحدہ عرب امارات کے میڈیا نے صدر رجب طیب ایردوان کے اس ملک کے دورے کو وسیع کوریج دے کر دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کی تعریف کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی WAM کی خبر میں اس بات پر زور دیا گیا کہ گزشتہ دو سالوں میں ہونے والے دوروں سے مزید پڑھیں

‘سازش کا جھوٹا بیانیہ بنانے والے تمام ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہئیے’

عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے اعترافی بیان کے بعد سائفر والا معاملہ یونہی نہیں رفع دفع ہو جانا چاہئیے بلکہ اس سازش کو منطقی انجام تک پہنچانا ہو گا۔ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چودھری، شیریں مزاری جیسے لوگ جنہوں نے اس جھوٹ کو ڈنکے کی چوٹ پر پھیلایا وہ مزید پڑھیں

امریکی ادارے کا جوہری سلامتی انڈیکس جاری ، پاکستان، بھارت سے آگے

واشنگٹن:امریکی ادارے کی جانب سے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوہری سلامتی انڈیکس میں پاکستان بھارت ، ایران سے آگے ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی جوہری سلامتی کا جائزہ لینے والے ایک بین الاقوامی ادارے نے پرخطر مواد کی دیکھ بھال کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان اس ضمن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے شدید ترین گرم موسم سے متعلق انتباہ جاری کردیا

Berlin, Germany – November 04: Antonio Guterres, High Commissioner for Refugees of UNHCR, attends a press conference in german foreign office on November 04, 2015 in Berlin, Germany. (Photo by Michael Gottschalk/Photothek via Getty Images) نیو یارک: کئی ممالک میں شدید گرم موسم کے بعد اقوام متحدہ نے دنیا کے لیے انتباہ جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کشمیری اور فلسطینی عوام کوبین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی

لندن: سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری اور فلسطینی عوام کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور ان کے حقوق کو برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جمہوری اصولوں، انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی، رواداری، مساوات اور کشمیری اور فلسطینی مزید پڑھیں

فرانس، احتجاجی مظاہروں کے دوران نوجوان پر تشدد کرنے والے 7 پولیس اہلکار گرفتار

فرانس میں 27 جون کو پولیس کی گولی سے الجزائر نژاد نوجوان نائل ایم کی موت کے بعد چھڑنے  والے واقعات میں ایک نوجوان پر تشدد کرنے کے الزام میں 7 پولیس افسران کو حراست میں لے لیا گیا۔ قومی پریس نے مارسیلیا  اٹارنی  جنرل کے دفتر کے حوالے سے  اپنی خبر میں لکھا ہے مزید پڑھیں

ایران میں حجاب کی نگرانی کرنے والی آخلاقی ٹیم "ارشاد گشت" دوبارہ سے بحال

ایرانیمحکمہ  پولیس کے ڈپٹی کمانڈر انچیف قاسم رضائی نے کہا کہ "ارشاد گشت” کی لازمی حجاب  کا جائزہ لینے کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ایرانی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی کے مطابق، رضائی، جنہوں نے صوبہ قزوین میں ایران کے مذہبی رہنما علی خامنہ ای کے نمائندے آیت اللہ عبدالکریم عابدینی سے ملاقات کی، اخلاقی پولیس”ارشاد گشت” مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اعظم خان کے بیان کو تضادات کا مجموعہ قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے سائفر بیانیے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دینے کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر ماضی میں خدمات انجام دینے والے اعظم خان نے دفعہ 164 کے مزید پڑھیں