اناج راہداری معاہدے کے معاملے میں ہم ترکیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، روس

روسی نائب  وزیر خارجہ  سرگئے ورشینن  کا کہنا ہے کہ ہم ترکیہ سے قریبی رابطے میں ہیں اور اناج معاہدے کے معاملے پر صلاح مشورے کا عمل جاری ہے۔ ورشنینن نے دارالحکومت ماسکو میں اناج راہداری معاہدے کے حوالے سے ایک پریس کانفرس کا اہتمام کیا ۔ ورشینن نے کہا کہ ہم نے اناج معاہدے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ مونسی الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے 2 مقدمات درج ہیں۔ مونسی الہٰی اربوں روپے غیر قانونی طریقے سے باہر لے کر گئے۔ اینٹی مزید پڑھیں

بیلا روس پر جارحیت روس پر حملہ ہوگا ،پولینڈ کو سرپرائز ملے گا، ولادیمیر پیوٹن

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نیٹو کے رکن پولینڈ پر سابق سوویت یونین میں علاقائی عزائم کو پناہ دینے کا الزام لگایا ہے۔  اپنی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران دھماکہ خیز بیان دیتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ روس کے اتحادی بیلاروس کے خلاف کسی بھی جارحیت کو خود روس پر مزید پڑھیں

نہتے فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی فوجیوں کو جان کا خوف، ڈیوٹی دینے سے انکار

 تل ابیب :نہتے فلسطینوں پر ظلم کرنے والا اسرائیل سنگین اندرونی بحران کا شکار ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ریزرو فوجیوں نے عدالتی ترامیم کے خلاف سروس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔  اسرائیلی فضائیہ کے ایک ہزار 142 پائلٹس اور ملازمین نے ایک خط کے ذریعے اپنی ریزرو سروس ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور، موٹر وے ایم ٹو پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

 لاہور:موٹر وے ایم ٹو پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔  موٹر وے حکام کے مطابق موٹر وے ایم ٹو پر سکھیکی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں لاہور کی طرف جانے والی کار کا ڈرائیور دوران ڈرائیونگ سو جانے کے باعث ٹرک سے ٹکرا گیا۔  حکام نے بتایا مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی یوکیرینی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے کل یوکرین کے صدر ولا دیمر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  زیلنسکی  کی خواہش پر ہونے والی اس گفتگو میں  سربراہان نے بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کی توسیع کے معاملے میں تفصیلات پر غور کیا۔ مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی

لاہور:حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔ بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی کابینہ نے بنیادی ٹیرف بڑھانے کیلئے سرکولیشن سمری منظور کرلی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،58 کلومنشیات برآمد،5افراد گرفتار 

اسلام آباد:اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 58کلو منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد پر ایک بڑی کارروائی کے دوران گاڑی میں چھپائی گئی 32 کلو 400 گرام چرس اور 3 کلو مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

 کراچی: ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں شہر کے امن و امان کی صورتحال بالخصوص محرم الحرام کے انتظامات کا خصوصی جائزہ لیا گیا۔ ترجمان رینجرز شہباز خان نے بتایا کہ اجلاس میں کمشنر اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت اعلی افسران مزید پڑھیں

کوریا کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی سینٹر بنارہا ہے، قونصل جنرل

کراچی: کوریا کے قونصل جنرل یی سنگ ہونے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب ایک آئی ٹی سینٹر قائم کر رہے ہیں۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کوریا کے قونصل جنرل یی سنگ ہونے کہا ہے کہ کوریا کی حکومت کراچی ایئر پورٹ کے مزید پڑھیں