=ksqU0: ط
زمرہ:
کراچی میں موبائل سروس 10 محرم تک جزوی طور پر معطل رہے گی: پی ٹی اے
شہر قائد میں محرم الحرام کے جلوسوں کی حفاظت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کے تناظر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر متاثر رہی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ کراچی کے کچھ حصوں میں موبائل سروس 10 محرم (29 مزید پڑھیں
یوکرین نے 50فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا، امر یکہ
اشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے قبضے میں رہنے والے اپنے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اپنے علاقے چھڑوانے کے لیے ایک بہت مشکل لڑائی لڑنی پڑے گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
سندھ بلوچستان میں بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح 5 فٹ بلند
کراچی:سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح 5 فٹ بلند ہوگئی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اگرمزید 5 فٹ پانی آگیا تو اس سال بھی حب ڈیم مکمل بھر جائے گا۔ واپڈا ذرائع کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں کیبعد حب مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
=]sGrC$}X|?@J}mYh_T*;. D3eJͺSU.:_r$w9SVI(J’SOyqQr TkBgf]([,v{z{z{f’^=ɟ}NM?Dj1ZwRDѬbr4RY?$ޘ 4~FUٲSL}84wF,”ep0SFhBD֑9:oloIZZ7sIZ;I;Z H`7rp ˖Vw4up}h/(۳mM !74Q Tb?pɺdeQNCsjʲn[)]tJU#ZTvL+crKqf-"f(kdyack}[V̚W#sYR*JM3.’^ҔOjDGجؠ%X9 ]3fEup~*8ղb^vNTVeQg*S7)e0#WIo3v[8DFҬ24ne_ה[Ȼ?p$(";rZ}c]q2`’}Lj/Lj´AL=ib9-;( V0=ۭuP`kh|.R@*lZe0vbiV)ut rA]J}rցkЅuSv L6c$ɰ,3hr1vՒk69PX”QqqҤލ@2P2y; dbe0[{zZ6!!Rm禎M6ED۞d*Cf=gt َfT9qc,VS$b9`Jrk]ҏ3 odD2wd`6p撁Au*NPYh~GgVMRk1rDpy2P(`fIT’gLX.b*-[.Y6mˆ-*!~-9tΑK.Hfu 18Aۜ9f- ,eE0[LP@1! sfY”KRER|=+x@ɒ͵iE:Gr(@ͬӹ)W3Efg3s8$!bnhW@P*)I`|!ы6aG”xE%”/F[ d Ǟ沼S2)c)GOu@)l Q1FF*6G1⯕ܬ:FWcb'({$ޣ"JkIԊPu* pE# -rz:8p_ÓPǓFlVM$”GI5ЁC`)6hݘ@YxkwW@GOאCUWJ}ai䭝k;=ҮJt? rS6,bF-74@LqIwOwJBD,sT hQM`vSr*0wM/u’n}^Vm ȧo?$ E
باکس آفس پر فلم ‘باربی’ کی دھوم، 2023 کا ریکارڈ اوپننگ بزنس
ویب ڈیسک — ہالی وڈ کی نئی فلم ‘باربی’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے جب کہ فلم نے سال 2023 کے سب سے بڑے اوپننگ بزنس کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ اس سے قبل رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ‘دی سپر ماریو بروز’ نے اوپننگ پر ریکارڈ مزید پڑھیں
وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس، پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی
لام آباد:وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مقتول کو آرٹیکل 6 کی درخواست پر دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ آئی جی بلوچستان کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کے دوران مزید پڑھیں
مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس،31 جولائی تک جواب طلب
لاہور: ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے مزید پڑھیں
بھارت: منی پور میں پھر تشدد، کئی مکانات اور اسکول نذر آتش
منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں تقریبا 3 ماہ سے جاری تشدد کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔ تازہ ترین تشدد بشنو پور ضلع کے تروبنگ گرام پنچایت میں پیش آیا۔ جہاں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی اور گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران خواتین نے سڑک بلاک کرکے ٹائر جلائے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں بھیڑ بکریوں کی فارمنگ کیلئے پراجیکٹ میں درخواستیں طلب
مظفرآباد:محکمہ لائیو اسٹاک آزادکشمیر کا کسان حضرات کیلئے بھیڑ بکریوں کی فارمنگ کیلئے پراجیکٹ میں درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 اگست 2023 ہے ،تین مختلف کیٹیگریز میں بالترتیب 20 40 اور 60 بھیڑ بکریوں کیلئے 2 لاکھ 4 لاکھ اور 6 لاکھ کی گرانٹ دی جائیگی۔ علاوہ ازیں 20 بھیڑ بکریوں کی کیٹیگری مزید پڑھیں