سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن کریم جلانے کی ناپاک جسارت

کوپن ہیگن: سویڈن میں توہینِ قرآن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن کریم جلانے کی ناپاک جسارت کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے باہر انتہاپسند تنظیم کے 2 کارندوں نے قرآن پاک کے نسخے کو جلا دیا۔ انتہائی دائیں بازو کے ڈینش پیٹریاٹس  نامی مزید پڑھیں

قرآن مجید کی مسلسل بیحرمتی پرمسلم حکمراں غیرت ایمانی کامظاہرہ کریں، جے یوپی سوادِ اعظم

لاہور:  جمعیت علمائے پاکستان( سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی اور سیکرٹری جنرل پیر محمد اقبال شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم ممالک قرآن مجید کی مسلسل بے حرمتی پر غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گستاخ ممالک سے سفارتی تعلقات ختم کریں۔ پیرسید محفوظ مشہدی اورپیرمحمداقبال شاہ کاکہنا تھاکہ مزید پڑھیں

جے آئی یوتھ کے نوجوان انتخابات میں ہراول دستے کا کردار ادا کریں، ضیاء الدین انصاری

لاہور :  امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں نوجوان نسل کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔جے آئی یوتھ کے نوجوان انتخابات میں ہراول دستے کا کردار ادا کریں۔ ضیاء الدین انصاری کا کہنا تھا کہ آج کا نوجوان قومی توقعات پر اترنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں

صومالیہ میں خود کش حملہ،پچیس فوجی ہلاک

 صومالیہ کے دارالحکومت  موغادیشو میں ایک فوجی تربیتی مرکز پرخود کش حملہ کیا گیا جس میں پچیس فوجی ہلاک ہو گئے۔  موغادیشو کے قصبے ہودان میں واقع جالہ صیاد نامی فوجی اکیڈمی پر آج صبح خود کش حملہ کیا گیا ۔  اس حملے میں پچیس فوجی ہلاک اور  ساٹھ زخمی ہو گئے۔ زخمی فوجیوں کو موغا دیشو  مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی صدیوں پرانی تاریخ کی گواہ یروشلم کی قدیم لائبریری

ویب ڈیسک —  اسرائیل کی جانب سے ضم کیے جانے والے مشرقی یروشلم میں ایک اہم لائبریری اس فلسطینی تاریخ کی ایک نادر جھلک پیش کرتی ہے جس میں اسرائیل کے وجود میں آنےسے سینکڑوں سال پہلے کے مخطوطات کا پورا خزانہ موجود ہے۔ اٹلی سے تربیت یافتہ رامی سلامہ عربی گرامر کے ایک نازک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چین اور روس کیلئے نئے سفیروں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔  وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر نئے سفیروں کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے نئے سفیر ہوں گے، خلیل ہاشمی اس وقت جنیوا مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم  کا معاملہ؛ اسحاق ڈار  کے نام پر مشاورت نہیں ہوئی، پی پی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے  نگراں وزیراعظم سے متعلق معاملات پر اسحاق ڈار کے نام پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ اپنے بیان میں شیری رحمن کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم کے نام سے متعلق کسی قسم کا کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

امپائر کے فیصلے پر ناراضی،بھارتی کپتان پر75 فیصد میچ فیس جرمانہ

ڈھاکا:امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر بھارتی کپتان پر 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کردیا گیا۔  بنگلہ دیش سے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں کامیابی سے محرومی پر بھارتی کپتان نے ناقص امپائرنگ پر غصے کا اظہار کیا تھا جبکہ میچ کے اختتام پر انھوں نے آن فیلڈ امپائرز کو ٹیم مزید پڑھیں

ٹی آر ٹی 12 پونٹو ایوارڈز

 شعبہ سینیما کے سلسلے میں ٹی آر ٹی کی طرف سے  پانچویں بار منعقدہ ٹی آر ٹی 12پونٹو ایوارڈز کی تقریب ختم ہوئی۔  تقریب سے خطاب میں ٹی آر ٹی کے ڈاریکٹر جنرل زاہد سوباجی نے  کہا کہ ملک کے سرکاری نشریاتی ادارے کے طور پر سینیما کی اہمیت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے  اس شعبے کے مزید پڑھیں