سینیٹ  اجلاس: پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں 41.82فیصد کمی ہوئی، رپورٹ

اسلام آباد:سینیٹ میں حکومت نے بتایاکہ پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں 41.82فیصد کمی واقع ہوئی ہے،مالی سال 2022-23میں کل11لاکھ 84ہزار 249گاڑیوں کی پیداور ہوئی جوگزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 41.8فیصد کم ہے البتہ بسوں کی پیداور میں 22فیصد اضافہ ہواہے جس کی پیداور 512سے بڑھ کر 626ہوگئی  ہے ۔ گلوبی  نمک بھارت برآمد مزید پڑھیں

ایشز کا چوتھا ٹیسٹ ڈرا، سیریز میں انگلینڈ کے کم بیک کی امیدوں پر پانی پھر گیا

مانچسٹر: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم ہوگیا۔ مانچسٹر کے موسم نے ایشز سیریز میں انگلینڈ کے کم بیک کی کوششوں پر پانی پھیر دیا، بارش کی وجہ سے اولڈ ٹریفورڈ پر آخری روز ایک گیند کا کھیل بھی نہ ہوسکا اور انگلینڈ کی ٹیم ایک مزید پڑھیں

امریکہ یوکرین کو 400ملین ڈالر کی فوجی امداد دے گا

امریکہ یوکرین کو چار سو ملین ڈالر کی  اضافی فوج امداد دے گا۔  امریکی پریس سے گفتگو کرنے والے امریکی حکام نے بتایا کہ  اس اضافی امداد میں  اعلی صلاحیتوں کے حامل  راکٹ سسٹم اور خشکی سے فضا میں مار کرنے والے  میزائل سسٹم سمیت ہورنییٹ نامی ڈرونز اور دیگر فوجی سازو سامان  شامل ہوگا۔ امریکہ مزید پڑھیں

ترک دفاعی صنعت اپنی مثال آپ ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ  ترک دفاعی صنعت نے متحارب علاقوں میں اپنی صلاحیتوں کا  مظاہرہ کیا ہے۔  صدر نے آج سے استنبول میں شروع ہونے والے سولہویں عالمی دفاعی صنعتی میلے کے سلسلے میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔  صدر نے کہا کہ یہ نمائش اپنی مثال آپ ہے جو مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائیگی

الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ الیکشن کمیشن میں الیکشن کمیشن ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

کراچی میں واقع ایک اور احمدی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ

جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے احمدیوں کی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کی گئی اور مینار مسمار کر دیے گئے۔ ایک درجن شرپسندوں نے احمدیوں کی عبادت گاہ پر منگل کو سہ پہر 3:45 بجے کے قریب دھاوا بول دیا۔ انہوں نے میناروں کو ہتھوڑوں سے مزید پڑھیں

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، یمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ رونما ہوا جس میں دو افرد نے عراقی سفارت خانے کے سامنے ناپاک جسارت کی۔اس واقعے پر یمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے۔ قرآن پاک کی بے حرمتی پر دارالحکومت صنعا میں سرکاری سطح پر بڑا احتجاج کیا گیاجس میں شہریوں نے قرآن مزید پڑھیں

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور

مردان:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی۔  مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی ضمانت منظور کی۔ عدالت نے علی محمد خان کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانےکا حکم دیا ہے۔  دوسری جانب پشاور مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کا کل سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کا 26 جولائی سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی کردیا گیا۔  بی اے پی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بی اے پی کے اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی، ضلعی و ڈویژنل صدور کا کنونشن بدھ مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایل این جی سمجھوتہ طے پا گیا

پاکستان نے، آذربائیجان کے ساتھ ،ایل این جی کی رسد کے لئے "لچکدار شرائط” پر سمجھوتہ طے کر لیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سمجھوتہ لاہور میں "پاکستان ایل این جی لمیٹڈ”  اور آذربائیجان  کی انرجی کمپنی SOCAR کے درمیان لچکدار شرائط کے دائرہ کار میں طے پایا ہے۔ سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں مزید پڑھیں