پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اور ایئر چائنا کے درمیان شراکت داری کی بدولت مسافر اب پاکستان سے بیجنگ کے راستے چین کے مزید 16 شہروں کے لیے پرواز کر سکیں گے۔ پی آئی اے اور اِئیرچائنا میں پارٹنر شپ معاہدہ ہوگیا جس کے تحت قومی ائیرلائن کراچی،اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر مزید پڑھیں
زمرہ:
بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری قرار
ریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ انشورنس پالیسی میں ہنگامی صحت مسائل،کوویڈ19،عام حادثات، موت، اور فضائی سفر میں تا خیریا منسوخی مزید پڑھیں
اے این ایف کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
راولپنڈی:اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے راوی موٹروے ٹول پلازہ لاہور کے قریب گاڑی سے 91 کلو 200گرا م چرس اور 28 کلو افیون بر آمد کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرواز نمبر PK-181 کے ذریعے شارجہ جانے والا خیبر کا رہائشی ملزم مزید پڑھیں
عوام کی فلاح و بہبود کیلئے آصف زرداری کی انتھک محنت متاثر کن ہے، شیری رحمان
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے سابق صدر زرداری انتھک محنت واقعی متاثر کن ہے۔ سابق صدر آصف زرداری کی سالگرہ کے موقع پر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آصف علی زرداری کے جنم دن کے موقع پر مزید پڑھیں
ترکیہ: آزاد فلسطینی حکومت کا قیام امن و استحکام کی بنیادی شرط ہے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ، فلسطین کے دعوے کی حمایت جاری رکھے گا۔ مشرقی القدس کے دارالحکومت والی آزاد فلسطینی حکومت کا قیام امن و استحکام کی بنیادی شرط ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی سوشل کمپلیکس میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات مزید پڑھیں
شہباز گِل کو عدالت میں عدم حاضری پر اشتہاری قرار دیدیا گیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں عدم حاضری پر شہباز گِل کواشتہاری قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت کی. عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر مزید پڑھیں
فیصل مسجد پارکنگ میں قلفی بیچنے والے ریڑھی بان کی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل مسجد کی پارکنگ میں قلفی بیچنے والے ریڑھی بان فرمان اللہ کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیئے کہ اگر چارج فریم ہو تو ہی یہ عدالت شوکاز نوٹس جاری کرسکتی ہے۔ دوران سماعت درخواستگزار کے وکیل نے کہا کہ میرے مؤکل کو مجرم قرار مزید پڑھیں
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی
کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اوستہ محمد 34 ،ژوب 24، اورماڑہ10، قلات 9،لسبیلہ 8 ،لورالائی 8، زیارت6، مسلم باغ ، خاران 5 پیشن تین اور کوئٹہ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، مزید پڑھیں
سندھ میں محرم الحرام کی تعطیلات کا اعلان، بینک بھی بندرہیں گے
کراچی: وفاقی حکومت کے بعد حکومت سندھ نے بھی صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک بھی دو روز بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نویں اور دسویں محرم پر صوبے میں جمعہ اور ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔اس کے مزید پڑھیں
دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے عارف والا میں تباہی
عارف والا: سیلابی ریلوں کے باعث دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی نے عارف والا کے مضافات میں تباہی مچا دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ صابوکا کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، سیلابی پانی سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں اور مکانات زیر آب آ مزید پڑھیں