روس کے وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو نے شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن سے ملاقات کی ہے۔ شمالی کوریا کے خبر رساں ادارے KCNA کے مطابق، روسی وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو اور کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات میں سلامتی اور دفاعی امور پر بات چیت ہوئی۔ روس کے وزیرِ دفاع نے شمالی کوریا کے سربراہ کو روسی مزید پڑھیں
زمرہ:
توشہ خانہ فوجداری کیس کیخلاف اپیل پر سماعت سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک ملتوی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ کے احکامات آنے تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
مردان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق،2 افراد زخمی
مردان:خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں سنگا پہاڑ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پتھر لگنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں زخمی دو افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق سنگا گاوں مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرلی
پشاور: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائی کورٹ میں سابق وزیر علی محمد خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار مزید پڑھیں
نائیجر میں فوجی جتھے نے حکومت کا تختہ الٹ دیا
=ksqU0:`c7̇$+zFX*xvvG)e*-‘EHP(‘ }Rw’U5!=] 2Xt̮=q앣3L!djJBiS8FjP33E=T*+e82w-Ρ]=7*q`iڭafX?=T1{gRgrj:^^u;Wۺ}usm:kO;kۋҽؽ:fPN qϰU[ubM`Πc’F,w#”F”
چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان جاری بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک نے 2 سال کے لیے قرضہ رول اوور کیا، اس مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیلابی صورتحال؛ چیئرمین این ایچ اے کی متاثرہ روڈ کی بحالی کی ہدایت
کوئٹہ:چئیرمین این ایچ اے نے غیر متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے صوبائی اور ضلعی انتظامیہ سے رابطے کی ہدایات کردی۔ وزیر مواصلات اسعد محمود کی ہدایات پر چئیرمن این ایچ اے بلوچستان پہنچ گئے جہاں انہیں سیلاب سے متاثرہ روڈ انفراسٹرکچر کی صورتحال اور بحالی کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ ترجمان این مزید پڑھیں
پنجاب میں طوفانی بارشیں، مختلف اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خطرہ
لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفانی بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، دریائے راوی میں بلوکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ بلوکی مزید پڑھیں
کے پی کے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار
پشاور: خیبر پختونخوا ریوینیو اتھارٹی نے چار ماہ کے لیے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار دے دیا۔ سیلز ٹیکس سے استثنا کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق استثنیٰ کا فیصلہ اتھارٹی کی پالیسی بورڈ نے خیبر پختونخوا حکومت کی اجازت سے کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ان مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر کی جھیلیں کیوں سکڑ رہی ہیں؟
No media source currently available