ہالی ووڈ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جنسی زیادتی کے تمام الزامات میں بری

  لندن: ہالی ووڈ کی معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اور آسکر ایوارڈ یافتہ کیوِن اسپیسی کو لندن کی ایک عدالت نے تمام جنسی زیادتی کے الزامات میں بری کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوِن اسپیسی پر 2004 سے 2013 کے درمیان جنسی حملے، ریب اور جنسی تشدد جیسے الزامات عائد تھے جن مزید پڑھیں

تھر میں پلانٹ لگائیں گے تو کراچی کو بجلی سستی ملے گی، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھر میں پاور پلانٹ لگائیں گے تو کراچی کو بجلی سستی ملے گی۔ چیمبر آف کامرس ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سستی بجلی نہ ملنا انڈسٹریز کے لیے دھچکا ہے جب کہ تاجر برادری پاکستان کے لیے ریڑھ کی ہڈی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا  

اسلام آباد : دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا۔ گزشتہ روز پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا۔ جس کی تیاریاں ابھی سے شروع مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوشنبے: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو3-0 سے شکست دی۔پاکستانی ٹیم نے یہ اہم میچ 13-25، 19-25 اور 14-25 سے اپنے نام کیا اور فائنل مزید پڑھیں

دفترخارجہ کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی شدیدمذمت

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی تیاری سے متعلق بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی تیاری پر مزید پڑھیں

ہنٹر بائیڈن کا اعترافِ جرم سے انکار، جج نے ان کے خلاف مقدمے میں معاہدے پر سوال اٹھا دیے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے ٹیکس کے مقدمے میں اعتراف جرم پر استغاثہ کے ساتھ ہونے والا معاہدہ بدھ کے روز اس وقت کھٹائی میں پڑگیا جب ایک وفاقی جج نے اس کی شرائط پر اعتراض اٹھایا جبکہ ہنٹر بائیڈن نے اپنا موقف تبدیل کرتے ہوئے اپنے خلاف مزید پڑھیں

چین: سرد جنگ کی ذہنیت کے خلاف آواز اٹھائی جائے

چین کے نئے وزیر خارجہ اور چین کمیونسٹ پارٹی  کے خارجہ تعلقات کمیشن کے ڈائریکٹر ‘وانگ یی’  نے "سرد جنگ کی ذہنیت کے خلاف آواز اٹھانے "کی اپیل کی ہے۔ وزیر خارجہ وانگ نے جنوبی افریقہ  کے شہر جوہانس برگ میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ  پر مشتمل اقتصادی گروپ  بریکس BRICS کے مزید پڑھیں

سعودی عرب، یو اے ای اور قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کرینگے، سابق سعودی سفیر

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان کی معاشی خود انحصاری کے پلان میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، خلیجی ممالک نے پاکستانی معاشی ترقی میں شراکت دار بننے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان میں سابق سعودی سفیر علی عواد العسیری نےکہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر پاکستان میں بڑی مزید پڑھیں

بھارتی لوک سبھا میں نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

نئی دہلی:بھارتی ریاست منی پور میں ہونے والی فرقہ وارانہ فسادات کے بعد اپوزیشن نے دباو بڑھا دیا، بھارتی لوک سبھا نے وزیراعظم نریندر مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو قبول کر لیا ، بھارتی تاریخ کی 28 ویں تحریک عدم اعتماد ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی مزید پڑھیں

دفتر خارجہ کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول عبور کرنے سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت کا حامل ہے۔بھارتی وزیر دفاع کا لائن آف کنٹرول مزید پڑھیں