اسلام آباد: ایکنک نے چشمہ فائیو نیو کلیئر پاور پراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں ایکنک نے پاکستان ریزز ریونیو منصوبے کی منظوری دیدی، منصوبے پر ساڑھے 21 ارب روپے لاگت آئے گی، عالمی بینک اس منصوبے کیلئے 8 کروڑ ڈالر قرضہ فراہم مزید پڑھیں
زمرہ:
زیر حراست پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ کو مقدمہ میں نامزد کردیا گیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی گرفتارسابق خاتون ایم پی اے سیمابیہ طاہر کو راولپنڈی میں حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملہ کے مقدمہ میں نامزد کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو نامزد کرنے کے بعد راولپنڈی وویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا، انہیں ان کی رہائشگاہ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
امریکہ: وفاقی جج نے پناہ گزینوں کے داخلے پر بائیڈن کی پابندیوں کوروک دیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایک وفاقی جج نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی عائد کردہ ان پابندیوں کو روکنے کا حکم دیا ہے جس کے تحت امریکی امیگریشن حکام میکسیکو کی سرحد سے آنے والے ان مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار کر سکتے تھے جنہوں نے امریکہ آنے سے قبل آن لائن مزید پڑھیں
"شمالی کوریا کا جوہری پروگرام "جنوبی کوریائی وامریکی حکام کی ملاقات
=]sED1F2=+r@ =5-t{_ Ů#vr/lA2b!3z2feC@3=]YYYYUO{^}^ݜ9TZ)tW_0pJ33Um^~vn):TVU^)sdF:Ll{nUlTmӴ[YfX?e=3S’7ݹݽY^̶ܾuW:7/wV:7+KxutnvW:77ˀq5Wol]ѯEu`^cи[qgVd }:@ ~8?vXg} | S 6`M /º; "٫5bsaAb_J 1}[?
سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے بھی پاسپورٹ پرویزہ اسٹیکرختم کردیا
ریاض:سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے بھی پاسپورٹ پرویزہ اسٹیکرختم کردیا ہے۔جس کے تحت اب ملازمت، اقامہ، وزٹ اورٹرانزٹ ویزے آن لائن جاری کیے جائیں گے،تاہم پہلے سے جاری شدہ اسٹیکر ویزے اب بھی موثرہوں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی سمیت مزید 12ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پرویزہ اسٹیکرختم کرنے کے مزید پڑھیں
خراب موسم ، لاہور اور فیصل آباد سے کراچی کیلئے ٹرینیں تاخیر کا شکار
کراچی:خراب موسم کے باعث کراچی سے لیٹ آنے والی ٹرینیں لاہور اور فیصل آباد سے کراچی کیلئے تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ریلوے ترجمان کے مطابق بارش کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت کا شیڈول متاثر ہوا گیا۔لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس تاخیرکا شکار ہوئی، لاہور سے کراچی جانے والی بزنس ایکسپر یس اورفیصل آباد مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا بھر میں مرد ارکانِ اسمبلی کے خلاف بھی بات ہوتی ہے لیکن اعتراض مزید پڑھیں
فنکاروں کے لیے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کا اجرا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے فنکاروں کے لیے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کی طرح فنکاروں کے کے لئے حکومت نے ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کر دیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پہلے صحافیوں کی ویلفیئر فنڈ تھا لیکن اس حکومت نے ہیلتھ انشورنس مزید پڑھیں
’غدر‘ کوریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے، امیشا پٹیل کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کو ریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے۔ بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ کے سیکوئیل کی ٹریلر لانچ کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ گٹر والی بات سن کر دکھی ہوجاتی لیکن پھر وہ مزید پڑھیں
نصیرالدین شاہ نے فلم ڈسٹری بیوٹرز اور ایگزی بیٹرز کو درندے قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور سینئر اداکار نصیر الدین شاہ شوٹنگ اسٹاف کے کم معاوضے کے معاملے پر پھٹ پڑے اور انہوں نے ڈسٹری بیوٹرز اور ایگزی بیٹرز کو اصل ملائی کھا جانے والے درندے قرار دیا ہے۔ دی فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا وہ لوگ مزید پڑھیں