ریڈیو پاکستان میں نورجہاں آڈیٹوریم کو نئے پورٹریٹس سے سجانے کا فیصلہ

 لاہور: ریڈیو پاکستان لاہور سینٹر میں ملکہ ترنم نور جہاں کے نام پر قائم آڈیٹوریم ہال میں لیجنڈری گلوکارہ کے نئے پورٹریٹ لگائے جائیں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکہ ترنم کے نئے پورٹریٹ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیجنڈری گلوکارہ کے عمدہ اور بہترین پورٹریٹ آڈیٹوریم میں سجانے کیلئے مصور ریڈیو مزید پڑھیں

جاوید اختر کو ہالی وڈ فلم ’اوپن ہائمر‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی

 ممبئی: معروف انڈین شاعر جاوید اختر کو ہالی وڈ فلم ’اوپن ہائمر‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی اور سوشل میڈیا پر ان کی ٹرولنگ جاری ہے۔  جاوید اختر نے سینما جاکر کرسٹوفر نولن کی فلم کو دیکھا اور واپسی پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر فلم کے متعلق اپنا تبصرہ شیئر کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

جانی ڈیپ اور امبرہرڈ کی زندگی پر نیٹ فلکس دستاویزی فلم ریلیز کیلئے تیار

لاس اینجلس: ہالی وڈ تاریخ کا سب سے ہائی پروفائل کیس ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بننے جارہا ہے، جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی زندگی پر نیٹ فکس کی دستاویزی فلم ریلیز کیلئے تیار ہے۔  ڈیپ ورسس ہرڈ‘ نامی ڈاکیومینٹری تین اقساط پر مشتمل ہے اور اس کے ذریعے دونوں اداکاروں کے مشہور مقدمے پر مزید پڑھیں

نئے میوزک پراجیکٹس کیلیے بلال سعید اور آئمہ بیگ کے ساتھ کام کروں گا، گلوکار عمار بیگ

لاہور: نامور گلوکارعمار بیگ کا کہنا ہے کہ اپنے نئے میوزک پراجیکٹس کے لیے بلال سعید اور آئمہ بیگ کے ساتھ کام کرنے جا رہا ہوں، خوشی ہے کہ میں نے مقامی میوزک انڈسٹری میں قدم رکھا ہے اور پہلے ہی گانوں کی 6 ویڈیوز ریلیز کر چکا ہوں۔ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت میں گلوکار مزید پڑھیں

بھارت: ماں باپ نے سیل فون خریدنے کے لئے اپنا بچہ بیچ دیا

بھارت کے صوبہ مغربی بنگال  میں ایک خاندان نے سیل فون خریدنے کے لئے اپنا 8 ماہ کا بچہ بیچ ڈالا۔ انکوائرر نیوز کے مطابق  مغربی بنگال کے علاقے شمالی 24 پارگاناس میں ایک مفلوک  الحال کنبے کا مغربی بنگال کی سیر کرنا اور نئے ماڈل  کا سیل فون خریدنا پڑوسیوں کی نظر سے چھُپ مزید پڑھیں

قوم متحد ہو کر ِپاکستان کی ترقی کیلیے کام کرے، صدر، وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے وہ متحد ہو کر اور اپنے اختلافات کو پس پشت ڈال کر یکجان قوم بن کر ملک ِپاکستان کی ترقی کیلئے کام کریں۔   یوم عاشورہ  10 محرم الحرام  1445ھ  کے  موقع  پر  قوم  کے  نام  اپنے الگ مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے

ابوظبی: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق متحدہ عرب امارت پہنچنے پر پاکستان کے یو اے ای میں سفیر، اعلی اماراتی حکام اور پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ اپنے دورہ کے دوران وزیرِ اعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں کرکٹ شائقین کو ای ٹکٹس دستیاب نہیں ہوں گی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے ورلڈکپ میں ٹکٹوں کی خریداری سے متعلق کہا ہے کہ اس سال بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز کے لیے کرکٹ شائقین کو ای ٹکٹ دستیاب نہیں ہوں گی، انہوں نے کہا کہ شائقین کو فزیکل ٹکٹس اپنے ہمراہ رکھنا ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس مزید پڑھیں

امریکہ، طالبان دوحہ مذاکرات، لڑکیوں کی تعلیم ایجنڈے میں سرِفہرست

اسلام آباد —  امریکہ اور طالبان حکومت کے نمائندے رواں ہفتے ایک بار دوحہ میں بات چیت کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔ ماہرین اس ملاقات کو افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کے لیے اہم قرار دے رہے ہیں۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کو دوحہ مذاکرات میں دو ٹوک مؤقف اپنانا مزید پڑھیں