ممبئی: بالی ووڈ میں آج کل ہر جانب بس عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی پریم کہانی کے چرچے ہیں جس پر کرن جوہر بھی زیر لب مسکرا رہے ہیں جب کہ دونوں کی اس پریم کہانی پر عالیہ کے شوہر رنبیر کپور اور رنویر سنگھ کی اہلیہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی کافی خوش ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ:
ہما قریشی نے موٹاپے پر منفی تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ممبئی: ہما قریشی نے اپنے وزن پر ٹرولنگ کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی پر ذاتی کمنٹس کرنے کے بجائے اگر فلم پسند نہ آئے یا اداکارہ اچھی نہ لگے تو فلم نہ دیکھیں۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کوئی نئی بات نہیں اور معاملہ باڈی شیمنگ کا ہو تو تبصرے مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ کے طاقتور ساؤنڈ سسٹم سے ’زلزلہ‘ آگیا
واشنگٹن: امریکا کے شہر سیٹل میں پوپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں ایک لاکھ 44 ہزار شائقین نے شرکت کی اس میں جدید طاقتور ساؤنڈ سسٹم بھی کام کر رہا تھا۔ تماش بینوں کے شور اور ساؤنڈ سسٹم کی دھمک سے اسٹیڈیم میں 2.3 شدت کے زلزلے جیسی کیفیت پیدا ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
ماسکو کی طرف آنے والے یوکرینی ڈرونز تباہ کر دیئے گئے
=koǑ?WIƜ}Q|kH~ٴs`0;;CάffZ:zD”ǹK|_|bʌdJNOŠradp_/UukwuW wv^3:3=מeW7g_fVi:k/ff8h6s1Ea/?;{):TVU^)sDF:vؖ-ڦiai0SMg:+Olӝyg:wvgJ\.oY%^Rv.uVv6’a{(Q4V!qvˏhgh
اسٹورٹ براڈ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لندن :انگلینڈ کے مایہ ناز بولر اسٹورٹ براڈ نے اوول میں آسٹریلیا کے خلاف جاری پانچویں ایشز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد تمام کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کو اعلان کر دیا۔ اسکائی اسپورٹس کے مطابق 37 سالہ سیمر 602 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ کی تاریخ کے پانچویں کامیاب ترین باؤلر تمام تر کھیل سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں
ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ختم
کراچی: نواسہ رسولؓ جگر گوشہ بتولؓ جنت میں نوجوانوں کے سردار حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جگہ جگہ یوم عاشور کے جلوس نکالے گئے جو بعداز مغرب ختم ہوگئے۔ مزید پڑھیں
کراچی میں سڑک پر پڑے گڑھے نے ماں اور کمسن بیٹی کی جان لے لی
کراچی: شہر قائد میں سڑک پر پڑے گڑھے نے ماں اور کمسن بیٹی کی زندگیاں نگل لیں۔ پاک کالونی میں آوارہ کتوں سے بچنے کے دوران سڑک پر گڑھے کی وجہ سے گرنے والی موٹر سائیکل کو کے ایم سی کے ٹرک نے روند دیا جس کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر معجزانہ طور مزید پڑھیں
ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ پر پاک چین معاملات طے
اسلام آباد: ایم ایل ون منصوبے سے متعلق فنانسنگ کے حوالے سے پاک چین معاملات طے پا گئے، جب کہ اس پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،پاکستان اورچین کے مزید پڑھیں
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، اسپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویزکھول دیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ تک پہنچ گئی جس کے بعد اس کے اسپل ویز کھولے گئے ہیں۔ اسپل ویز کھولنے کا مقصد ڈیم میں پانی مزید پڑھیں
’’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘‘ کے پروڈیوسر پر اداکارہ نے نئے الزامات عائد کردیئے
بھارت کے معروف ڈرامہ سیریل تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے پروڈیوسر اسیت کمار مودی کیخلاف نئے الزامات عائد کردیئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جینیفر بنسیوال نے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی پر الزام عائد کیا ہے کہ ’’وہ جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مزید پڑھیں