سنجے دت کی نئی فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کی بہت جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے نامور اداکار سنجے دت کی نئی فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کی بہت جھلک سامنے آگئی۔  سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر جاری پوسٹر میں اداکار بہت دبنگ نظر آتے ہیں، انہوں نے مہنگی گھڑی، انگوٹھیاں اور بالیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ان کے چہرے اور انگلیوں پر ٹیٹوز بنے مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ سے ملاقات

 ایرانی وزیر خارجہ حسین  امیر عبدالہیان نے اقوام متحدہ کی عراق کے لیے خصوصی نمائندہ  جینین ہینیس پلاسچیرٹ نے  عراق کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  ایران کی  نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر کے  مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے تہران میں پلاسچئیرٹ سے ملاقات کی ۔  اس  بات چیت میں عراق مزید پڑھیں

باجوڑ: جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکا،47 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام  ( جے یوآئی ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں47 افراد جاں بحق  اور160 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور جاں بحق ہونے والوں میں جے مزید پڑھیں

شہباز شریف مشاورت سے نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان کرینگے، مریم اورنگزیب

راولپنڈی:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے تقرر کے حوالے سے آئینی ذمہ داری وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کی ہے، وزیر اعظم شہبازشریف تمام اتحادی جماعتوں اور قائد حزب اختلاف کے ساتھ مشاورت سے نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان کریں گے۔ مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

 بہترین بیٹر کوہلی نہیں بابر اعظم ہیں، ننھے بھارتی مداح کا عرفان پٹھان کو کرارا جواب

نئی دہلی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں کیا جاتا ہے اور بابر اعظم کے مداح پاکستان سمیت دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں۔ بابر کے ایک ایسے ہی ننھے بھارتی مداح کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بھارتی بچے نے بہترین بیٹر مزید پڑھیں

پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو ڈراپ کرتا ہوں، چیئرمین سینٹ 

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ کا سردار صادق سنجرانی کا کا کہنا ہے کہ پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو حکومت ڈراپ کرے یا نہ کرے میں اسکو ڈراپ کرتا ہوں۔  سینٹ میں پیش کیے گئے پر تشدد،انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو حکومتی اتحادی سمیت سینٹرز نے کھل کر مزید پڑھیں

نائجر کے لیے امریکی اقتصادی مدد خطرے میں ہے، انتھونی بلنکن

کینبرا: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ نائجر میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے صدر کو معزول کر دیا گیا تھا، اس سے واشنگٹن کی طرف سے افریقی ملک کو فراہم کی جانے والی اقتصادی مدد کو خطرہ ہے۔ نائیجر کی فوج کے ارکان نے اعلان کیا کہ انہوں نے جمہوری طور مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سے گرنے والی ماں، بیٹی ڈمپر کے نیچے آکر جاں بحق

کراچی:شہر قائد میں المناک ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔  ریسکیو کے مطابق پرانا گولیمار کے قریب حادثے کا شکار خاندان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا، موٹر سائیکل گڑھے میں لگنے کی وجہ سے بائیک سوار نیچے گرے۔ عقب سے آنے والے ڈمپر نے ماں اور بیٹی کو روند مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 173 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ملک بھر میں 173افراد کی جاں بحق ہوگئے۔ این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کری۔ 25 جون سے اب تک ملک بھر میں بارشوں مزید پڑھیں