دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو دھماکے، 6 افراد ہلاک متعدد زخمی

 دمشق :یوم عاشور سے قبل دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے،   ذرائع کے مطابق ایک دھماکہ حضرت زینیب مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لیے پانچ نام شارٹ لسٹ کیے تھے۔دونوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ نگراں وزیر اعظم کے لیے ایک سیاستدان کا انتخاب کیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ انہیں سلاٹ مزید پڑھیں

انسداد جعلی کتب کیلیے سیکیورٹی اسٹیکر متعارف، کتب بازار سے غائب

کراچی: کراچی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز چند روز میں ہونے والا ہے، بیشتر درسی کتب مارکیٹ سے غائب ہیں طلبہ اور والدین کتابوں کی عدم دستیابی اور دگنی قیمت سے پریشان ہیں تو دوسری جانب پہلی بار سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ سے جعلی کتب کی فروخت اور ترسیل کو روکنے کے لیے سیکیورٹی پرنٹنگ مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی پر ڈنمارک کا سفارتکار طلب

ریاض:سعودی عرب نے ڈنمارک کے دارلحکومت میں انتہائی دائیں گروپ کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ڈنمارک کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران، مزید پڑھیں

چلاس؛ کار اور وین میں تصادم، 8 افراد ہلاک،9 زخمی

چلاس: گیٹی داس کے علاقے میں سیاحوں  کی ہائی ایس گاڑی حادثے کے بعد کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں  8مسافرجاں بحق اور 9  زخمی ہوگئے۔  ایکسپریس نیوز  کے  مطابق چلاس کے علاقے  گیٹی داس کے قریب سیاحوں سے  بھری ہائی ایس وین اور کار کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں وین  کھائی مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کیلیے ’’پنجاب فوڈ سٹف آرڈر‘‘ نافذ

حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔  تفصیلات کے مطابق مزکورہ آرڈر کا پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے بعد سٹہ بازی کے لیے رکھی گئی چینی ضبط ہوگی، ضبط شدہ چینی کو مقررہ قیمت مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی وزیر اعظم کی آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی؛ ابصار عالم

نواز شریف کو پاکستان کا ‘سسٹم’ قبول نہیں کرے گا کیونکہ ان کی کسی آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی، یہ بات غلط ہے اور ایسی باتیں جان بوجھ کر ہمارے ذہنوں میں ڈرل کی جاتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں کسی بھی وزیر اعظم کی کبھی آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی۔ مزید پڑھیں

امریکا نے ویزا لاٹری کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے اس سال H-1B ویزا لاٹری کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ امریکی امیگریشن آفس ’’یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز‘‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  H-1B ویزا کے درخواست دہندگان کے لیے اس سال لاٹری کا دوسرا دور منعقد کیا جائے گا۔  جس کے مزید پڑھیں

کاجول کو شاہ رخ خان کی کون سی عادت ناپسند ہے؟ اداکارہ کا نیا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی سپراسٹار کاجول نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی کون سی عادت ناپسند ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ وہ اپنے دوست شاہ رخ خان کی کون سی باتیں پسند اور ناپسند کرتی ہیں۔ کاجول مزید پڑھیں