شام کے دارالحکومت دمشق میں موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔ شام کی خبر رساں ایجنسی سانا کی، وزارت داخلہ کے حوالے سے، شائع کردہ خبر کے مطابق کل شام کے وقت دمشق کے علاقے سیّدہ زینب میں موٹر سائیکل میں نصب بم مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک خفیہ ایجنسی کا شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کا اہم لیڈر ہلاک
=ksqU0:`O$g$Hvn=%ĔP6rb+_,P4 r֧|QN)u|RU*_=3=rِt3:oћ/m٨[zQu]#TVg?%II=ܤLMVs̽(M]SnRjb.5nTrRvuנK;*lw.ww6wΧҹ=螅ߝ
فلپائن میں کشتی الٹنے سے26 مسافرہلاک
منیلا:فلپائن میں مسافر کشتی الٹنے سے 26افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت منیلا کے قریب ساحلی علاقے میں شدید طغیانی اور تیز ہواؤں کے باعث مسافر کشتی الٹ گئی۔ فلپائنی کوسٹ گارڈز اور پولیس کے مطابق کشتی کے 40مسافروں کو بچا لیا گیا۔ کشتی میں کتنے افراد سوار تھے یہ ابھی واضح مزید پڑھیں
نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کوجدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا
لاہور:نگران پنجاب حکومت کا صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور تخریبی سرگرمیوں کے بروقت سد باب کیلئے اہم اقدام، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا۔ پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلی محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ میں 16کروڑ27لاکھ روپے مالیت کی16 نئی بم ڈسپوزل رسپانس گاڑیاں اورجدیدآلات بم مزید پڑھیں
کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں کوہ پیما جاں بحق
گلگت:دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران شگر کے مشہور کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودا گرنے سے زخمی ہوئے تھے،ساتھی کوہ پیما نے ریسکیو کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اظہارِ محبت کے لیے کسے کارڈز بھیجتے رہے؟ خود بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اظہار محبت کے لیے کارڈ بھیجا کرتے تھے۔ بھارتی فلم انڈسٹری پرراج کرنے والے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شادی سے پہلے وہ اہلیہ گوری سے محبت کرتے تھے اور اپنے جذبات ان تک پہنچانے مزید پڑھیں
سلمان خان کے ساتھ کام کا تجربہ خوفناک تھا، زرین خان
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے میگا اسٹار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو خوفناک قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کی ہیروئن زرین خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دئیے۔ زرین خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ٹیلنٹ کے بجائے دوستی کو اہمیت دی جاتی مزید پڑھیں
سجل علی نے بچوں پر ظلم کیخلاف آواز اٹھا دی
کراچی: اداکارہ سجل علی بھی بچوں سے جبری مشقت اور ان پر ظلم کے خلاف بول پڑیں۔ اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ خدا کے واسطے بچوں پر ظلم کرنا، مشقت کروانا بند کریں۔ ہم سب کو مل کر بچوں سے مشقت کروانے اور ان پر ظلم کرنے مزید پڑھیں
کچرے پر شوٹنگ کے دوران چوہا نکل آیا، شکیرا کی چیخیں نکل گئیں، ویڈیو وائرل
بگوٹا: کولمبیا سے تعلق رکھنے والی مشہور گلوکارہ شکیرا پر شوٹنگ کے دوران چوہے نے حملہ کردیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے گانے ’ وکا وکا‘ سے پوری دنیا میں مشہور ہونے والی گلوکارہ شکیرا نے اپنے سوشل میڈیا پر نئے گانے کے دوران پیش آنے والے غیر معمولی واقعات کا ذکر کیا۔ شکیرا اپنے نئے مزید پڑھیں
روس: یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے
=rƕ?GIdَigS*z 1GLJTSdELQLeWӾlyCjk_m(TQӧϭБ’O_hn˘9!Zγ_Uk95rHeuȓD^yn(#-Ddۡn-TN5LnN(R`aXM.l eWw:V*پ[_..Ul_һ_¦y_Ŀ}AGn:]2cL{϶/tBH_Jzwv ͯ?Nx?/Jhvտ+ [ˍui[㷣VS颮P@.4Ԯ*8^%9CtNoM+#Tv-;#v=[äocyl#ƳmZ,v:H`R(jvReX,VvǑ҂1%eh)]ٕT)’˓p%H