=]sƑ,H-}؎ϟgΥ.]+ J֕9ŹK|/bR:4E ;=Or]UWz{X`(Jt+SUXLOOOMw
زمرہ:
9 اور 10 محرم کو خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق 9 محرم کو صدر، اندرون شہر، پشتخرہ، نوتھیہ، حسن گھڑی، تہکال اور پچگی روڈ پر موبائل سروس بند رہے گی جب کہ اندرون شہر پشاور اور وڈپگا میں موبائل مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف حساس دستاویزات کیس میں الزامات کا اضافہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتہائی حساس دفاعی دستاویزات کے کیس میں الزامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اسپیشل کاؤنسل کی جانب سے جمعرات کو لگایا جانے والا ایک نیا الزام یہ ہے کہ انہوں نے فلوریڈا میں اپنے عملے کے ایک فردسے کیمرہ مزید پڑھیں
شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھیں گے، دھونی کی اہلیہ کا انکشاف
سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے انکشاف کیا ہے کہ انکے شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساکشی دھونی نے کہا کہ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد مہندرا سنگھ دھونی مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت کے عوام محبت اورامن چاہتے ہیں ، سنی دیول
ممبئی: بھارتی اداکار سنی دیول کا کہنا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی عوام امن اور محبت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار سنی دیول نے اپنی نئی فلم ’ غدر 2‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے مزید پڑھیں
خواتین کے ساتھ نادر علی کا رویہ نامناسب ہوتا ہے، متھیرا
کراچی: میزبان متھیرا کا کہنا ہےکہ یو ٹیوبر نادر علی کا رویہ خواتین کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتا۔ ایک ٹی وی شو کے دوران متھیرا نے یوٹویبرنادر علی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نادر علی کے وی لاگ میں شرکت کا میرا تجربہ اچھا نہیں رہا۔ نادر علی کا خواتین کے ساتھ رویہ مزید پڑھیں
اسلام قبول کرنیوالی آئرش گلوکارہ انتقال کرگئیں
اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ اور سوشل ایکٹوسٹ سینیڈ او کونر 56 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سینیڈ او کونر انتقال کرگئی ہیں تاہم موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ آئرش گلوکارہ نے سال 2018 میں اسلام قبول کیا مزید پڑھیں
مداح گھر بیچ کر کنسرٹ کیلیے مصر پہنچا لیکن کنسرٹ منسوخ ہوگیا
قاہرہ: ایک مداح نے اپنے پسندیدہ امریکی گلوکار کے مصر میں ہونے والے کنسرٹ میں شرکت کے لیے اپنا گھر تک بیچ دیا لیکن شومئی قسمت کہ عین موقع پر کنسرٹ ہی منسوخ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی گلوکار ٹریوس اسکاٹ کے نئے البم یوٹوپیا کی لانچنگ اہرام مصر میں ہونا تھی اور مزید پڑھیں
دہشت گردوں سے مذاکرات ہوئے نہ ہوں گے، دفتر خارجہ
لندن:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کرنے والوں سے نہ مذاکرات ہورہے ہیں نہ ہوں گے، آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، پاکستان کا موقف مذاکرات کی بات کرنے والوں کو پہنچا دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک مزید پڑھیں
ایچ ای سی بل: جس انداز سے بلز پاس ہوئے ہیں، یہ ایک سیاہ دن ہے، رضا ربانی
اسلام آباد: نے کہا ہے کہ جس انداز سے بلز پاس ہوئے ہیں، یہ ایک سیاہ دن ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انتہائی اہم بلز ایجنڈے میں ہیں، یہ بلز ہمیں آج ہی ملے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے بلز پاس ہونے کے خلاف سینیٹ سے واک آؤٹ کیا ۔چیئرمین سینیٹ صادق مزید پڑھیں