کراچی: پاکستانی اداکارہ طوبٰی انور نے کہا ہے کہ نئے شادی شدہ جوڑوں کا اپنی رشتے کو برقرار رکھنا بھی ایک آرٹ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے میرج کاؤنسلنگ اور تھیراپی کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے ’بے بی باجی‘ کے تجربات شیئر کیے ہیں۔ طوبیٰ انور کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
’مرزا پور‘ ویب سیریز کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
ممبئی: فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کی تیسری قسط کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔ کرائم تھرلر سیریز نے 2018 میں اپنی ریلیز کے ساتھ ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی جس میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور شویتا ترپاٹھی نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ مزید پڑھیں
نادیہ جمیل کی غریب والدین سے بچوں کو ملازمت نہ کرانے کی اپیل
کراچی: 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے بہیمانہ تشدد پر اداکارہ نادیہ جمیل نے غریب والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں سے کام کرانا بند کردیں۔ نادیہ جمیل نے ایکس (ٹویٹر) پر ویڈیو پیغام شیئر کیا جس کے ساتھ طویل کیپشن میں انہوں نے بچوں سے کام نہ کروانے اور ان پر ظلم اور مزید پڑھیں
نماز کی ویڈیو شیئر کرنے پر مداحوں نے نادیہ حسین کی کلاس لے لی
کراچی: حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنے نماز پڑھنے کی ویڈیو پوسٹ کی جس پر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے کافی تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر نادیہ حسین کو انکی نماز کی ویڈیو نے انہیں مشکل میں ڈال دیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستانم کے۔ٹو سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما برف کا تودہ گرنے سے جان بحق
پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ K2 کو سر کرنے والے کوہ پیما محمد حسن برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔ ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق پاکستانی کوہ پیما حسن 8611 میٹر بلند K2 پر چڑھنے کے دوران برفانی تودہ گرا۔ حکام نے اعلان مزید پڑھیں
مقدس کتابوں کے خلاف اشتعال انگیزی، فرسودہ اور گھناؤنے حملے ہیں، خلوصی آقار
=]sqEnxIQ}FX*xvvG)fUlNlEcb( HS=HOyQN)u*t~ HLNwOOwOOwSx~’otnOfVi:ʛdf8h6s)Ea0{):TVU^)dF:Ll{nUlTmӴ[YfX?e=3LBlg?v.wWoÏXjwи ?Ïu”.u;ݕ:^X]F:A’bgiyschxmEy[",K?aTB?PgVTq^LUTGqLթ9xpճ=k:ZbSpHVɌ=6zNftkS|ʁs;{Å|a”?|(__eA-YUSLŪO4]i9JMZV m7[n[QePLaPJEఢYQ ͓m^<?R J:V+-F9 n<LNC54e5V c7TnXQWh`vq1y[[I4 k9HuQAp@IE^M~U=PUp%7eӨ+GW?`+veaNCW3,brϮO’SFKЪr,9q9˝04nӔcQbʼnI4USF8qhxL c
یوم عاشور: کوئٹہ میں سکیورٹی انتظامات سخت، فوج الرٹ، موبائل سروس بند
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں یوم عاشور ملک بھر کی طرح عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر حفاظتی انتظامات کے تحت موبائل فون سروس بند اور پاک فوج کو الرٹ رکھا گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں یوم عاشور کی مناسبت سے مرکزی جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
ورلڈکپ؛ ٹکٹس کی آن لائن فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز 10 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے فزیکل ٹکٹس کی ضرورت ہوگی البتہ شیڈول میں ردو بدل کے بعد ایسوسی ایشنز 31 مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں حکومت مخالف پرتشدد احتجاج، وزیرِ اعظم شیخ حسینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے ہزاروں کارکن ہفتےکو دارالحکومت ڈھاکہ میں جمع ہوئے اور حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے بی این پی کے کارکن احتجاج میں شامل ہونے کے لیے ڈھاکہ پہنچے۔ احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے مزید پڑھیں
روس کے یوکرینی شہر دنیپرو پر تازہ میزائل حملے
=ru?