بیجنگ: سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کی قیادت چین کے ساتھ انسانی وسائل اور ہوابازی کی صنعت میں موجودہ تعاون اور باہمی اشتراک کو مزید فروغ دینے کی خواہاں ہے تاکہ مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے مل کر نمٹا جا سکے۔ پاکستان چین کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ:
باجوڑ واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داران کی نشاندہی کی جائے، شہباز شریف
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں جمیعتِ علماِ اسلام کے ورکرز کنوینش میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے .وزیرِ اعظم نے ا جمیعت علماِ اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے واقعے مزید پڑھیں
خواتین کا جعلی میک اپ بنانے پر 3 سال قید ہوگی، سینیٹ سے قانون منظور
اسلام آباد: خواتین کی خوبصورتی کی حفاظت کا قانون قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی منظورکرلیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان جنرل کاسمیٹکس اتھارٹی کے قیام کے مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی۔ جعلی کاسمیٹکس بنانے پر تین سال قید اور پچاس لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا ملے گی۔ پاکستان جنرل کاسمیٹکس مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا شدید زخمی
کراچی: ڈیفنس میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اتوار کی شب ڈیفنس سگنل گولڈ مارک شاپنگ مال کے قریب ڈسٹرکٹ ساوتھ کی شاہین فورس نے موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فرار ہونے کی کوشش میں مزید پڑھیں
یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، روسی صدر
ماسکو: روسی صدرولادیمرپیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکویوکرینی محاذ پرابھی کوئی سنجیدہ تبدیلی نہیں آئی۔ اپنے ایک بیان میں روسی صدرپیوٹن نے کہاکہ روسی کارروائیوں میں شدت لانےکا فیصلہ نہیں کیا،یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، یوکرین اب تک 415 ٹینک اور1300بکتربند گاڑیاں کھو چکاہے۔ روسی صدرنے کہا ہے مسئلہ یوکرین کے مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ،9افرادہلاک
بنکاک : تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 9افراد ہلاک اور 100زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کے مختلف ہسپتا لوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ۔زورداردھماکے کی وجہ سے گھروں کی کھڑکیاں مزید پڑھیں
جے یو آئی کے کارکنان اسپتال پہنچ کر خون کے عطیات دیں، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد:جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا باجوڑ حملے میں جے یوآئی کے ورکر کنونشن کے دوران دھماکے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے افسوس ناک واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے، اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند مزید پڑھیں
فردین خان کا اہلیہ نتاشا سے شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا فیصلہ
ممبئی: بالی وڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھنوی نے شادی کے 18 برس بعد اپنے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق دونوں ایک برس سے علیٰحدہ رہ رہے ہیں اور انہیں اپنے خانگی مسائل کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے اسی لئے طلاق کا فیصلہ مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت مشہور فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ پر برس پڑیں اور اسے ہندی سینما کی تنزلی قرار دے دیا۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ لوگ تین گھنٹے پر مشتمل فلمیں دیکھ رہے ہیں جس میں نیوکلیئر بم بنانے اور اس کے مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’گھومر‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’گھومر‘ 18 اگست کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کو آر بلکی نے ہدایت کاری دی ہے جبکہ ابھیشیک بچن کے ساتھ سیامی کھیر اور شبانہ اعظمی بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا مزید پڑھیں