سعودی عرب  نے ناجائز منافع خوروں  کے لئے  سزائیں مقرر کر دیں

ریاض:  سعودی عرب  نے ناجائز منافع خوروں  کے لئے  سزائیں مقرر کر دیں،مقرر کردہ اشیا کی قیمت سے زیادہ سامان مہنگا فروخت کرنے کی صورت میں پانچ ہزار ریال سے ایک لاکھ ریال تک کا جرمانہ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت تجارت اور وزارت بلدیات نے مملکت میں ناجائز مزید پڑھیں

چین کے شہروں میں پاکستانی آموں کی نمائش 21 اگست تک جاری رہے گی

اسلام آباد:چین کے شہروں اورمچی اورسنکیانگ میں پاکستانی آموں کی نمائش کے حوالے سے ایوان بالا کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کنونیئر کمیٹی سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہوا۔  کنونیئر کمیٹی نے کہا کہ پاکستانی آموں کا شمار ذائقہ کے لحاظ سے دنیاکے بہترین آموں میں ہوتا ہے اگر مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات تشویش ناک ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سیاسی، نتخابی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ  نے جمعیت علمائے اسلام باجوڑ ورکرز کنونشن پر خودکش دہشت گردحملہ کی شدید مذمت کی اور 44بے گناہ علما، کارکنان کی شہادتوں اور 200سے زائد کارکنان کے شدید زخمی ہونے کو قومی المیہ اور سوگ قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے خودکش ح،لے میں جان بحق افراد کی تعداد 54 تک پہنچ گئی

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں، اتحادی حکومت کے شراکت داروں میں سے جے یو آئی-ایف  کے اجلاس میں کیے گئے  خودکش حملے میں جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد  54 تک پہنچ گئی ہے۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جے یو مزید پڑھیں

بے نظیر پاکستان کا پرامن، خوشحال اور ترقی پسند چہرہ تھیں: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو اور اپنی والدہ کو پاکستان کا پرامن، خوشحال اور ترقی پسند چہرہ قراردے دیا۔ دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی تھی۔دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں بے مزید پڑھیں

روکی رانی کی پریم کہانی؛ کیا فلم 100 کروڑ کلب میں شامل ہو سکے گی؟

ویب ڈیسک —  فلم ساز کرن جوہر کی رومینٹک کامیڈی ڈرامہ فلم ‘روکی رانی کی پریم کہانی’ نے پہلے ہی ویک اینڈ پر بھارت سے 45.9 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا ہے جب کہ فلم نے دنیا بھر سے 88.4 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ بھارتی اخبار ‘انڈین ایکسپریس’ نے میڈیا کمپنی ‘سیک نلک’ کی مزید پڑھیں

ایف بی آر(کسٹمز) میں 5ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (کسٹمز)میں 5ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق درآمدی اشیا پر مکمل ٹیکس وصول نہ کرنے سے 3ارب 52کروڑ کا نقصان ہوا ہے جب کہ ویئر ہاؤسز میں ایک ارب 45کروڑ کی بے قاعدیوں، خردبرد اور چوری کا انکشاف ہوا ہے،رپورٹ میں مزید پڑھیں

سابقہ حکومت نے بجلی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکار کیا،  وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے سسٹم میں نئی بجلی شامل کی جس سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی، سابقہ حکومت نے بجلی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکار کیا لیکن موجودہ حکومت نے 5063میگا واٹ نئی بجلی سسٹم میں شامل کی جس سے اس سال پورے ملک میں مزید پڑھیں

الیگزینڈر زیویریف نے ہیمبرگ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ہیمبرگ:جرمنی کے معروف ٹینس سٹار الیگزینڈر زیویریف نے ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 26سالہ جرمن ٹینس سٹار نے ایونٹ کے فائنل میں سربیا کے ٹینس کھلاڑی لاسلو ڈیجیرے کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا،ایونٹ کے مینزسنگلز مقابلوں کے فائنل میں زیویریف نے حریف کھلاڑی لاسلو ڈیجیرے کو 5-7اور مزید پڑھیں