لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی اور بدامنی سے کروڑوں لوگ بری طرح متاثر ہیں تاہم حالات کی خرابی کو موجودہ یا نگران سیٹ اپ کی ایکسٹینشن اور الیکشن التوا کا جواز بنانا قوم کو کسی صورت قبول نہیں ہوگا۔ سراج الحق نے کہاکہ عوام موجودہ مزید پڑھیں
زمرہ:
نائجر: بازوم انتظامیہ کے بعض وزرا کو حراست میں لے لیا گیا
نائیجر:نائجر میں حکومت پر قابض جتھے نے صدر محمد بازوم انتظامیہ کے بعض وزرا اور حکام کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر بازوم کی ڈیموکریسی اینڈ سوشلزم پارٹی نے جاری کردہ تحریری بیان میں مارشل لا جتھے کی طرف سے نصف شب کے وقت بعض پارٹی حکام اور وزرا کو مزید پڑھیں
پی ڈی ایم نے مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، محمد جاوید قصوری
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے پٹرول مہنگا ہونے پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول مہنگا ہونے سے سب کچھ مہنگا ہوگا، غریبوں کیلئے حالات ناقابلِ برداشت ہوچکے ہیں۔ محمد جاوید قصوری نے کہاکہ پی ڈی ایم نے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کیے لیکن مزید پڑھیں
غیر تسلی بخش کارکردگی پر سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن عہدے سے فارغ
اسلام آباد:حکومت نے غیر تسلی بخش کارکردگی پر سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن کو عہدے سے ہٹادیا، سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن حمیرا احمد کو کابینہ سے بھنگ پالیسی مسترد ہونے پرکارروائی کے نتیجے میں ہٹایا گیا ہے۔ سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن حمیرا احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب کہ جوائنٹ سیکرٹری سکندر جلال مزید پڑھیں
جنوبی جاپان میں سمندر طوفان "خانون" کی وجہ پروازیں معطل کر دی گئیں
=]sՕT.c0=GX Ȧ3}gqwc-d[BjBvM*8f,#/-f’usnY{ MOs=s/+0ݫ3/3UV42L3R4rU9=ex{*ry}Ye2#ZjCOl{nUlTmӴ[YfX?e=3LFwڹ{untֺw]9lv+vMۛ++7p KlZ.w
وینس کوعالمی ثقافتی فہرست میں شامل کیا جائے: یونیسکو
=koGr?WI9O ٝޝ!ggV3Zd4q’ w/9_;)Ӳi%ObP8%?5!U=D[LAٙzuO’^=מeW3gofVi8k/ff8ŌxUm^~v(S#5˽b甉k5-V-[ SMn2A3twtl2koW::wge _:;F{۬}^v;W+}d);KpsQɉ~i-;F3l+B$YFG{y{mgЧD}BϰJYa}%Xw5b[uD:K0tR.ӗ
پی ٹی آئی نے مزید اراکین کی رکنیت معطل کردی، عثمان بزدار اور خسرو بختیار کے نام شامل
لاہور: تحریک انصاف نے تادیبی کارروائی کرتے ہوئے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے جنوبی پنجاب کے 22 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جن افراد کو پارٹی سے نکالا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
دریائے ستلج کے حفاظتی بندٹوٹ گئے، درجنوں دیہات زیرآب، پانی چشتیاں شہر کی جانب بڑھنے لگا
چشتیاں: دریائے ستلج نے چشتیاں کے مضافاتی علاقوں میں تباہی مچا دی، نچلے درجے کا سیلاب چشتیاں شہر کی طرف بڑھنے لگا۔ دریائے ستلج کا پانی چشتیاں شہر سے 10 کلومیٹر دور رہ گیا، درجنوں حفاظتی بند ٹوٹ گئے، 40 سے زائد دیہات پانی میں ڈوب گئے، بستی شہادم شاہ، لدھیراں، دلہ عاکوکا، بستی تخوانہ، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سیاسی طور پر متحرک، جلسے کرنے کا اعلان
پشاور: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سیاسی سرگرمیوں کے لیے متحرک ہوگئی ہے، پشاور میں پارٹی سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا ہے۔ پرویزخٹک پارٹی کے چیئرمین اور محمود خان وائس چیئرمین ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن میں پارٹی سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا مزید پڑھیں
جامعہ کراچی اورڈاکٹر پنجوانی میموریل ٹرسٹ کے درمیان میڈیکل کالج کے قیام پراتفاق
کراچی: جامعہ کراچی اور ڈاکٹر پنجوانی میموریل ٹرسٹ کے مابین کراچی میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کی تعمیر و قیام کے سلسلے میں اصولی اتفاق ہوگیا ہے اور کراچی یونیورسٹی میڈیکل کالج کے قیام کے سلسلے میں جامعہ کراچی کی انتظامیہ اور ڈاکٹر پنجوانی میموریل ٹرسٹ معاہدے پر کام شروع کررہے ہیں۔ اس بات کا مزید پڑھیں