بیجنگ:چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 40گھنٹوں کی مسلسل بارش نے 140سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ بیجنگ کے محکمہ موسمیات نے بدھ کوجاری پیغام میں بتایا کہ طوفان کے باعث حالیہ بارشوں نیچینی دارالحکومت میں 140سال قبل ہونے والی بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بیجنگ میٹرولوجیکل سروس نے کہا کہ اس طوفان کے دوران ریکارڈ کی مزید پڑھیں
زمرہ:
کعبہ کو غسل دینے کی تقریب، بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا
ریاض:مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں آئمہ کرام اور حرمین شریفین انتظامی امور کے حکام بھی شریک ہوئے۔ کلید بردار الشیخ ڈاکٹر صالح آل زین نے بیت اللہ کا دروازہ کھولا اور مکہ مکرمہ کے نائب مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،عطاتارڑ
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ احتساب کے عمل سے بچنے کے لیے توشہ خانہ کیس سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عدالت سے بھاگے ہوئے سرٹیفائیڈ بھگوڑے مزید پڑھیں
نائیجر کے وزیر اعظم مہامدو کی انقلاب برپا کرنے والوں کے خلاف بین الاقوامی امداد کی اپیل
نائیجر کے وزیر اعظم مہامدو نے اپنے ملک میں انقلاب برپا کرنے والوں کے خلاف بین الاقوامی مدد کی اپیل کی ہے۔ پریس کو ایک بیان میں، مہامدو نے مغربی افریقہ میں جمہوریت کے دفاع کی ضرورت پر زور دیا اور عالمی برادری سے بغاوت کی سازش کرنے والوں کے خلاف مدد کی درخواست کی مزید پڑھیں
روس کے اسپتال پر حملے کی اقوام متحدہ کی جانب سے شدید مذمت
اقوام متحدہ نے یوکرین میں ایک ہسپتال پر روس کے حملے کی مذمت کی ہے، جس میں ایک نو عمر ڈاکٹر کی موت ہو گئی تھی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے یومیہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ فرحان حق نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
رضوانہ تشدد کیس:سپریم کورٹ کے ہیومن رائٹس سیل میں ازخود نوٹس لینے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد:گھریلو ملازمہ رضوانہ پر مبینہ تشدد کے خلاف ازخود نوٹس لینے کیلئے سپریم کورٹ کے ہیومن رائٹس سیل میں درخواست دائر کر دی گئی۔ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کیس پر ازخود نوٹس کی درخواست رانا نعمان نامی شہری نے مدثر چودھری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے مزید پڑھیں
ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی امیگریشن کو نوٹس جاری کر دیا ۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی ، ڈاکٹر شیریں مزاری اپنے وکیل بیرسٹر احسن جمال پیر زادہ کے مزید پڑھیں
ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کو پنجاب میں نمائش کے لئے اجازت مل گئی
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ فلم سینسر بورڈ پنجاب نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے کلیئر کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ فلم کو وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایات پر فل بورڈ کے ریویو کیلئے روکا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
بھارتی سینسر بورڈ کا اکشے کمار کی نئی فلم کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار
ممبئی: بھارتی سینسر بورڈ نے ایکشن اور کامیڈی اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سینسر بورڈ نے فلم میں 35 تبدیلیوں کے ساتھ اکشے کمار کے کردار پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
تھیٹر کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا
لاہور: تھیٹر ڈراموں کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والے افراد کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ تھیٹر سے بیہودہ ڈائیلاگ اور اخلاق باختہ گانے ورقص پر تھیٹر مالک اور مینیجر کیخلاف ایف آئی آر درج ہوگی جبکہ تنبیہ کے باوجود مزید پڑھیں