اسرائیل میں قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے خلاف شدید ردِ عمل

=]sǑCIX|CC+MۗRv]r.BLY.vK*HegӹCt/.*W’W]]ELOOOwOOwcϼ_{^՜TJ!Uw^L1p )3SPUmc^~vv)*TVU^!sxJZjCKh{nlmӴifX_J3D̞|n]/WY彯YB{Ykh_jmO?d[ل|^c{[u ֧pnxA/[ퟳNR{TVt[n1ja[!ڡU wUkcu?iCY{U5AF{}%6TOT{Gp Y{^om#uC{#WtmH7DPaT~olqah^Q @i[RM^Gqx3YR-ǭWӜ3U猪Zl|CsKv54, 5Wo`hVX3

سی پیک کی 10سالہ تقریبات پر صدر شی جن پنگ کے پیغام کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم

اسلام آ باد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سی پیک کی 10سالہ تقریبات کے موقع پرصدرشی جن پنگ کے پیغام کا شکر گزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے بیان میں  وزیراعظم شہبازشریف نے کہا صدرشی جن پنگ نے پاکستان کی حمایت اور یکجہتی کا اہم پیغام دیا،بیلٹ اینڈ روڈ تعاون مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم چیلنج کر دیا

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں ٹرائل کورٹ کا گزشتہ روز کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی، درخواست میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ کا کل کا حکم کالعدم قرار دے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے 7 اگست تک موسلا دھاربارشوں کی پیش گوئی کر دی

لاہور: کے مختلف علاقوں میں بادلوں کا بسیرا ہے۔ محکمہ موسمیات نے سات اگست تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کردی  ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک مون سون بارشیں ہوں گی جس کے باعث سیالکوٹ نارووال اورراولپنڈی کے نالوں میں طغیانی کے امکانات ہیں۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کل ہوگی

 اسلام آباد :  سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کے میرٹس پر دلائل ابھی نہیں دیے گئے، کیس کی اب تک کی سماعت کو زیر التوا کیس نہ سمجھا جائے، آئندہ سماعت پر کسی اور بنچ کے سامنے کیس مقرر ہو سکتا ہے،سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

دستاویزی فلم ’’وائسز فرام دی روف آف دی ورلڈ‘‘ نے جان بی اوکس ایوارڈ جیت لیا

لاہور: موسمیاتی تبدیلی پر عالمی دستاویزی فلم ’’وائسز فرام دی روف آف دی ورلڈ‘‘ سیزن ٹو نے 2023 کا جان بی اوکس ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اوکس جیوری نے کہا عالمی دستاویزی سیریز ’’دنیا کے بلند ترین پہاڑوں کے درمیان ہمالیہ میں رہنے والے لوگوں اور جنگلی حیات پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر غیر معمولی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے گانے ’ زندہ بندہ‘ کا سوشل میڈیا پر راج

 ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم  ’جوان ‘ کے گانے نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے۔ میگا اسٹار شاہ رخ خان کا  ’ زندہ بندہ‘ نے ریلیز کے ساتھ  ہی نئی تاریخ رقم کردی ۔ ’ زندہ بندہ‘ 24 گھنٹے میں  یو ٹیوب پر سب سے مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن،تین دہشتگرد ہلاک

  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔  ترک امور دفاع کےمطابق، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے،شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے زاپ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردی کی جڑ اکھاڑنے تک مزید پڑھیں

کم عمر بچوں میں موبائل فون کے بڑھتے ہوئے رجحان سے جرائم کی شرح میں اضافہ

را ئے ونڈ:کم عمر بچوں میں موبائل فون کے بڑھتے ہوئے رجحان سے جرائم کی شرح بڑھنے لگی ۔بھارتی ثقافتی یلغار کی وجہ سے سماجی و معاشرتی برائیوں میں اضافہ ہوا۔ حالیہ کئے گئے سروے میں معلوم ہوا ہے کہ ملک بھر میں نوجوان طبقہ کے پاس موبائل فون کی موجودگی سے جرائم کی شدت مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کھلاڑیوں کے زیر استعمال فوڈ سپلیمنٹ ٹیسٹ کرے گی

لاہور: انڈر 16 پریکٹس میچ کے دوسرے روز فیلڈر کے شاندار کیچ لینے پر ساتھی کھلاڑی شاباش دینے کے لیے آرہے ہیں لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کھلاڑیوں کے زیر استعمال فوڈ سپلیمنٹ ٹیسٹ کرے گی، نگران وزیر کھیل وہاب ریاض نے پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر مزید پڑھیں