اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل یوتھ حب پورٹل کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے باصلاحیت نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات ملیں گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل یوتھ پروگرام کو پورے پاکستان میں تیزی مزید پڑھیں
زمرہ:
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا
ایمسٹرڈیم:نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائے گی جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی،یہ پریکٹس میچز ورلڈکپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے کھیلے جائیں گے جن کے وینیوز اور مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم میں مائیک پینس کا مرکزی کردار
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق نائب صدر ایک نئی وفاقی فرد جرم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پہلے مجرمانہ الزامات کا خاکہ پیش کیا گیا جو 2020 کے انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی ان کی کوششوں سے منسلک ہے۔ 45 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں
بھارت فسادات: ‘گوڑگاؤں کے مسلمان خوف کے باعث نقل مکانی کر رہے ہیں‘
نئی دہلی — بھارتی ریاست ہریانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے باعث اب بھی حالات کشیدہ ہیں۔ وزیرِ اعلٰی نے مرکزی حکومت سے فورسز کی چار مزید کمپنیاں بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ ہریانہ کے نوح، فرید آباد اور پلول اضلاع اور گوڑ گاؤں کے تین سب ڈویژنوں میں میڈیا رپورٹس کے مطابق اب بھی مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
اگست کے پہلے ہفتے میں اقوام متحدہ بریسٹ فیڈنگ کے حوالے سے ہفتہ مناتی ہے تاکہ عوام میں شعور اجاگر کیاجایے کہ نومولود بچے کے لیے ماں کا دودھ کتنا اہم ہے۔ پیدائش کے بعد بچے کا ماں پر پہلا حق اسکا دودھ ہے۔ اس حوالے سے بڑے بزرگ تو بتاتے ہی تھے لیکن جدید مزید پڑھیں
اعلی عسکری شوری کا اجلاس ،صدر ایردوان قیادت کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت اعلی عسکری شوری کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ صدر ایردوان نے اجلاس سے قبل شوری ارکان کے ہمراہ مزار اتاترک پر حاضری دی ۔ صدر نے وہاں موجود تاثراتی کتاب میں لکھا کہ ترکیہ اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھے ہوئے ہے،ان کوششوں میں ہماری طاقت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو معاشی استحکام دیا،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو معاشی استحکام دیا۔ بارہ کہو بائی پاس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے قلیل مدت میں بڑے ترقیاتی منصوبے کسی معجزے سے کم نہیں، ہم 2018 میں مزید پڑھیں
ملک ہی نہیں عدالت بھی نازک دور سے گزر رہی ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد:اعتزازاحسن نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم پر سوموٹو کی استدعا کردی۔چیف جسٹس نے کہا کہ لارجر بینچ کا فیصلہ ہے اکیلا چیف جسٹس ازخود نوٹس نہیں لے سکتا۔ چیف جسٹس نے سماعت روزانہ کرکے جلدی فیصلے کی استدعا پر کہہ دیا کہ ملک ہی نہیں عدالت بھی نازک دور سے گزر رہی ہے، مزید پڑھیں
برازیل میں منشیات کے گروہوں کے خلاف آپریشن میں 43 افراد ہلاک
=]sqIno "R$Hvn=G)fUlZNlEcBH@;xRxRU*鞙!*NwOOwOOwēϽ̏^hnݘ:!rƳ_U52HeuēD^}~fHԉ:uehPyki,#rU’Ct 0U0fJD6j_mlo^$Kwo^us}Yvvib{LڿloΊOaDA @w9}FyUz-3p+2luV;Yڛ^/`鬒U@i_7
پولینڈ: صدر ڈوڈا نے قانون میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی
=]sƑ,LECeَϟgɥT..@brEJXu%bE)2;=Or+,䪫{p3]`EQ$tSOyܺ1u ?!riKo!n3kdթSOIyi”ISԕɶCrh5:VrQ,ӥT-ðZY*]@̮tsڹY[ mo”{սUotV? zgVHz ;B’kp}Y