اسمبلیاں 9 اگست کو تحلیل کردی جائیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق تاریخ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی۔ ارکان پارلیمان کے اعزاز میں عشائیے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگلے کچھ دنوں میں ہماری حکومت کی مدت پوری ہو جائے گی۔ کوشش مزید پڑھیں

شیخ رشید کی بھابھی اور شیخ راشد شفیق کی والدہ انتقال کرگئیں

راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی بھابھی انتقال کرگئیں،نماز جنازہ جمعہ کو  ادا کی جائے گی۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید کے اکاونٹ سے جاری کردہ ٹویٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا گیا۔  ٹویٹ کے مطابق انتقال کرنے والی خاتون سابق پارلیمانی سیکرٹری مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

مہاراشٹرا: بالی ووڈ کے مشہور پروڈکشن ڈیزائنر نتن چندراکانت دیسائی کی خودکشی کی وجہ سامنے آگئی۔ وہ گزشتہ روز اپنے اسٹوڈیو میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ فلموں کے 58 سالہ آرٹ ڈائریکٹر اور پروڈکشن ڈیزائنر نتن چندراکانت دیسائی نے ممکنہ طور پر خودکشی کروڑوں روپے کے مقروض ہونے مزید پڑھیں

عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، مایوں کی تصاویر وائرل

کراچی: اداکارہ و گلوکارہ عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کی بیٹی عنزیلہ جلد پیا گھر سدھاریں گی۔  عنزیلہ نے انسٹاگرام پر اپنی رسمِ مایوں کی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ عنزیلہ نے اپنی مایوں کیلئے سفید رنگ مزید پڑھیں

30 سالہ میوزک کیریئر کو خراج تحسین ؛ اے آر رحمان کے نام پر فلم فیسٹیول ہوگا

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کے اعزاز میں ان کے نام پر فلم فیسٹیول منعقد کیا جائے گا۔  ’اے آر رحمان فلم فیسٹیول‘ کا انعقاد پی وی آر سینماز کی طرف سے نامور گلوکار کے 30 برس کے شاندار میوزک کیرئیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔ فلم فیسٹیول کو مزید پڑھیں

ایمان علی نے فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ کیوں چھوڑی؟ اداکارہ نے وجہ بتادی

  کراچی: سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بلاک بسٹر فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ کیوں چھوڑ دی تھی۔  ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ ابتداء میں ایک ڈراما تھا لیکن اسے ایک فلم کی شکل دے دی گئی۔ ایمان علی نے مزید پڑھیں

اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی فلم ’OMG-2‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی میگا فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔  ہندو دیوتا شیوا کے عقیدت مند پنکج ترپاٹھی فلم میں اپنے بیٹے کے مستقبل کو بچانے کیلئے عدالت میں ایک مشکل مقدمہ لڑتے نظر آتے ہیں۔ دوسری طرف اداکارہ یامی گوتم ایک وکیل کا کردار مزید پڑھیں

ترک فوج کے نئے سربراہ جنرل متین گوراک ہونگے

 ترک مسلح افواج کے نئے سربراہ جنرل متین گوراک ہونگے۔  صدر رجب طیب ایردوان  نے انقرہ میں  اعلی عسکری شوری کے اجلاس کی صدارت کی  جس میں مختلف فیصلے کیے گئے۔ ان فیصلوں  کےتحت  ترک مسلح افواج کے نئے سربراہ  جنرل متین گوراک ، بری فوج کے  سربراہ جنرل سلجوک بائراکتر اولو اور ترک فضائیہ کے  سربراہ  متحارب قوتوں مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ کی وزارت خارجہ آمد، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

اسلام آباد: پاکستان میں 3 روزہ دورے پر موجود ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان وزارت خارجہ پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا، اس موقع پر وزارت خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

عام انتخابات کے لیے 23 سیاسی جماعتوں کو نشانات الاٹ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے۔ الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات کے لیے نشان الاٹ کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ رکن کمیشن نثار درانی کی زیرصدارت 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت ای سی پی نے مزید پڑھیں