لاہور: شہر میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ غازی آباد کی حدود میں ڈاکو دن دیہاڑے بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہری سے 18 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ سرعام سڑک پر لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایکسپریس نیوز نے حاصل مزید پڑھیں
زمرہ:
جامعہ کراچی؛ ناقص اشیا کی فروخت پر 7 کینٹینز سیل
کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے ناقص اور غیر صحت بخش اشیا کی فروخت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے 7 کینٹینز کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے بغیر اطلاع کے نیشنل بینک کے قریب واقع کینٹینز کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فروخت مزید پڑھیں
مردم شماری امریکی سیاست اور نظام حکومت پر کس طرح اثرانداز ہوتی ہے؟
No media source currently available
استنبول ہوائی اڈےکو لگاتار"بہترین ٹرانزٹ ہوائی اڈےکا ایوارڈ
استنبول ہوائی اڈے کو لگاتار دوسری بار "بہترین ٹرانزٹ ہوائی اڈے” اور "بہترین فیملی فرینڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے” کے ایوارڈز کا حقدار سمجھا گیا۔ امریکہ میں قائم ٹریول میگزین گلوبل ٹریولر کی 11ویں "لیزر لائف اسٹائل ایوارڈز” ایوارڈ کی تقریب اس سال منعقد ہوئی۔ استنبول ایئرپورٹ، جسے تقریب میں دوسری بار "بہترین ٹرانزٹ ہوائی مزید پڑھیں
روس یوکرینی ڈرون حملے کا ردعمل نہ دے، یورپی یونین کی اپیل
ماسکو: یورپی یونین نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے ماسکو کے وسط میں واقع عمارتوں پر ڈرون حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہ کرے۔ روسی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ امور کی ترجمان نبیلہ مصرعلی نے برسلز میں ایک بریفنگ میں کہا کہ روس کواس ڈرون مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمنٹ کو اختیار ہی نہیں کہ جموں وکشمیر اسمبلی کی سفارش کے بغیر آرٹیکل 370 کو ختم کرے
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ میںآرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف مقدمے کی سماعت بدھ کے روز شروع ہوگئی ہے ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے رکن اورسینئر وکیل کپل سبل نے عدالت کو بتایا ہے کہ جموں وکشمیر اسمبلی کی سفارش کے بغیربھارتی پارلیمنٹ کو اختیار ہی نہیں کہ وہ آرٹیکل 370 کو ختم کرے۔ جموں مزید پڑھیں
مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن پر میڈیا کو اپنی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی، مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازش کے تحت پاکستان کی ترقی اور سی پیک کو روکا گیا میڈیا ہاؤسز میں کم ازکم تنخواہ حکومت کی مقررکردہ کیمطابق ہوگی،مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن پر میڈیا کو اپنی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پیمرابل میں پبلک سروس مزید پڑھیں
مردم شماری میں بے ضابطگیاں: حافظ نعیم الرحمن کا وزیر اعظم کو خط
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مردم شماری میں شدید بے ضابطگیوں کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شہریف کو خط ارسال کر دیا ہے ، خط میں حافظ نعیم الرحمن نے مردم شماری میں کراچی کے تحفظات اور خدشات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی آبادی کے مزید پڑھیں
عامر خان کی مشہور فلم لگان کے آرٹ ڈائریکٹر کی اسٹوڈیو سے لاش برآمد
مہاراشٹر: بالی ووڈ کے مشہور پروڈکشن ڈیزائنر تیتن چندراکانت دیسائی کی اسٹوڈیو سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے اسٹوڈیو سے لگان جیسی مشہور بالی ووڈ فلموں کے 58 سالہ آرٹ ڈائریکٹر اور پروڈکشن ڈیزائنر تیتن چندراکانت دیسائی کی لاش اسٹوڈیو میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔ پولیس کے مطابق تیتن چندراکانت مزید پڑھیں
باہوبلی اسٹار پربھاس نے بالی ووڈ فلموں میں مزید کام کرنے سے انکار کر دیا
تامل ناڈو: جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور بلاک بسٹر فلم باہوبلی کے اسٹار پربھاس نے بالی ووڈ انڈسٹری کے ساتھ مزید کام کرنے سے معذرت کرلی۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پربھاس نے شدید تنقید کا شکار ہونے والی میگا بجٹ فلم آدی پرش کی بدترین ناکامی کے بعد مزید پڑھیں