سیما حیدر کو بالی ووڈ پروڈیوسر نے فلم کی پیشکش کر دی

ممبئی: بالی ووڈ کے پروڈیوسر امیت جانی نے پاکستان سے بھارت فرار ہوکر پسند کی شادی کرنے والی سیما حیدر کو فلم کی پیشکش کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیما حیدر کے ساتھ ان کے شوہر سچن کو بھی بالی ووڈ فلموں کیلئے آفرز آرہی ہیں تاہم ابھی تک ان دونوں نے اس حوالے مزید پڑھیں

حریم فاروق نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ابتدائی مشکلات سے پردہ اٹھادیا

  کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ابتدائی مشکلات سے پردہ اٹھادیا۔ اداکارہ حریم فاروق نے فوشیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انکا تعلق ایک خوشحال فیملی سے ہے لیکن جب انہوں نے شوبز میں جانے کا فیصلہ کیا تو والدین نے انہیں تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے پر مزید پڑھیں

شعیب ملک نے اپنی سوشل بایو سے ثانیہ مرزا کا ذکر نکال دیا، طلاق کی افواہیں پھر گرم

  کراچی: پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر گردش کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کھیلوں کی دنیا کی اسٹار جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے اور کہا جا رہا ہے مزید پڑھیں

ایران کی افغانستان سے پانی کے معاملےپرمذاکرات کی اپیل

ایران کی ماحولیاتی ایجنسی کے سربراہ علی سیلاجیکے نے کہا کہ اگرچہ افغانستان میں طالبان انتظامیہ کو سالانہ 850 ملین لیٹر پانی ایران کے لیے چھوڑنا چاہیے تھا لیکن اس نے اب تک بہت کم اجازت دی ہے۔ ایرانی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی (ISNA) کے مطابق کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کو ایک بیان دینے مزید پڑھیں

پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی اجتماعی مفادات کا تحفظ کرینگے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عسکری تعلقات اجتماعی مفادات کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کی 96 ویں سالگرھ جی ایچ کیو میں منائی گئی، اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مزید پڑھیں

لیگی رکن اسمبلی نے اپنی ہی حکومت سے خودکشی کا قانونی طریقہ پوچھ لیا

اسلام آباد:  قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین نےبجلی اور پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کرنے پر اپنی ہی حکومت سے خودکشی کا قانونی طریقہ بتانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز قومی اسمبلی کااسپیکر را جہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔  دوران اجلاس شگفتہ جمانی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز کو ورلڈکپ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت میں اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ تک غیر ملکی کوچز مکی آرتھر اور گرانٹ بریڈ برن کو تبدیل کرنے کا ارادہ ترک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں سابق کپتان مصباح الحق نے کہا گو کہ میں مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: ‘سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے’

سرینگر —  بھارت کی سپریم کورٹ میں پانچ اگست 2019 کے اقدام کے خلاف دائر درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے۔نریندر مودی حکومت نے چار سال قبل جموں و کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کردیا تھا۔ بھارتی حکومت کے اس اقدام کو چار سال قبل ہی چیلنج کیا گیا مزید پڑھیں

ترک ٹیم فنیر باہچے نے کانفرس لیگ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

ترک فٹ بال ٹیم فنیر باہچے نے یو ای ایف اے یوپرین کانفرس لیگ کے سیکنڈ کوالیفائنگ مرحلے  کے سلسلے کے پہلے میچ میں  ۔ صفر کی فتح کے بعد دوسرے میچ کو بھی  4۔ 0 کے اسکور سے  جیتتے ہوئے  اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ترک کلب نے 48 ویں، 57ویں، مزید پڑھیں

توہینِ الیکشن کمیشن،چیئرمین پی ٹی آئی 22 اگست کو طلب، فرد جرم عائد ہوگی

 اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے مزید پڑھیں