پاکستانی گلوکارہ کی تصویر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سج گئی

 نیویارک: عالمی میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے جولائی کے مہینے کیلئے ’ایکول پاکستان ایمبیسڈر‘ منتخب ہونے پر پاکستانی گلوکارہ انورال خالد کی تصویر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سج گئی۔  پاکستانی گلوکارہ کے گانے ’ٹرسٹ ایشوز‘ کو بھی اسٹریمنگ سروس کے ’ایکول پاکستان‘ پلے لسٹ کے اندر شامل کیا گیا ہے۔ انورال خالد نے مزید پڑھیں

کاجول کے ساتھ بوس و کنار کے مناظر، علی خان کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی: نامور پاکستانی اداکارعلی خان نے اپنی نئی ویب سیریز ’دی ٹرائل‘ میں بالی وڈ سپراسٹار کاجول کے ساتھ بوس وکنار کے مناظر شوٹ کرانے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔  معروف پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں گفتگو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی ویب سیریز کی کامیابی سے بہت زیادہ خوشی ہے مزید پڑھیں

انگلینڈ: نقل مکانوں کی بیبی اسٹاک ہوم پر منتقلی دوسری دفعہ منسوخ ہو گئی

انگلینڈ میں 500 مرد مہاجرین کے قیام کے لئے تیار کئے گئے ‘بیبی اسٹاک ہوم  بحری جہاز’ میں 50 افراد پر مشتمل پہلے مہاجر گروپ کی آمد دوسری دفعہ ملتوی ہو گئی ہے۔ انگلینڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق 50 مرد نقل مکانوں  کو جہاز  پر پہنچانے کا کام، ڈورسیٹ اینڈ ولٹشائر فائر بریگیڈ  کے طریقہ کار مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس  نہ لیا گیا تو احتجاج کیا جائے گا، حسین محنتی

کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حالیہ اضافہ عوام کا معاشی قتل عام قراردے دیا، امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے  انے ردعمل میں کہا ہے کہ  اضافہ ناقابل برداشت بوجھ  ہے ،لیوی کے نام پر جگا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں یکدم 20روپے تک اضافہ ظلم ہے، پیاف

لاہور:قائم مقام چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نصراللہ مغل نے وائس چیئرمین پیاف طاہر منظور چودھری کے ہمراہ پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور معاشی مسائل سے دوچار عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میںیکمشت 20 روپے بڑھانا ظلم اورسراسر ظلم ہے۔  پیاف کے رہنما نے مزید پڑھیں

یوراگوئے کے دفاعی کھلاڑی ڈیاگو گوڈن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لندن:یوراگوئے کے دفاعی کھلاڑی ڈیاگو گوڈن نے پروفیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ۔37سالہ گوڈن نے اپنے 20سالہ کیریئر کے دوران چار ورلڈ کپ کھیلے اور اپنے کلب کیریئر کا زیادہ تر حصہ سپین میں گزارا،گوڈن نے اپنے کیرئیر میں 600سے زائد پروفیشنل میچز کھیلے اور 38گول سکور کیے جبکہ انہوں نے مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کی سزا میں چھ سال کی کمی

ویب ڈیسک —  میانمار نے منگل کے روز معزول سویلین رہنما آنگ سان سوچی کی سزا میں جزوی معافی کا اعلان کیا جس سے ان کی 33 سالہ قید کی سزا میں سے چھ سال کی کمی ہو جائے گی۔ حکمران ہنتا کی طرف سے یہ نرمی اس لیے کی گئی ہے تا کہ ان مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات: طالبان پرانسانی حقوق کی صورت حال بہتر بنانے پر زور

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے افغان طالبان کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کے تازہ ترین دور میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ ان پالیسیوں کو تبدیل کریں جن کی وجہ سے ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے جس میں خاص طور مزید پڑھیں