بھارت: ہندو مسلم فسادات میں امام مسجد سمیت پانچ افراد ہلاک، مسجد نذرِ آتش

ویب ڈیسک —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاست ہریانہ میں ہندو مسلم فسادات کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جب کہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مشتعل افراد نے گروگرام میں ایک مسجد کو بھی نذرِ آتش کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف سے تلخیاں کم کریں، فواد چوہدری کا عمران خان کو مشورہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما فواد چوہدری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو  نواز شریف اور اسٹیبشلمنٹ سے تلخیاں کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں

بھارت کی ریاست ہریانہ میں ہندو مسلم تصادم،پانچ افراد ہلاک

نئی دہلی:ہندوستانی ریاست ہریانہ میں نئی ​​دہلی کے قریب ہندو مسلم جھڑپوں کے دوران، گڑگاؤں میں ایک مسجد کے نائب امام سمیت پانچ افراد ہلاک، اور 50 سے زائد زخمی ہوئے، انڈین ایکسپریس نے رپورٹ کیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ یہ تشدد اس وقت شروع مزید پڑھیں

 خطروں کا کھلاڑی ہانگ کانگ میں 68منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک

 ہانگکانگ:رانس سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی  ریمی لوسیڈی ہانگ کانگ میں 68منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ ریمی لوسیڈی 68منزلہ عمارت کی چھت سے کودنے کے خطرناک اسٹنٹ کے دوران 721فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوئے،برطانوی میڈیا کے مطابق لوسیڈی ہانگ کانگ کی بلند و بالا عمارت سے کودنے کا مزید پڑھیں

باتیں بہت ہوگئیں، اب عمل سے ترقی کے اہداف حاصل کرنے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ باتیں بہت ہوگئی ہیں کریدنے کا فائدہ نہیں، اب اپنے عمل سے ترقی کے اہداف حاصل کرنے ہیں۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان منرلز سمٹ ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ منرل سمٹ مزید پڑھیں

تیونس میں تقریباً 1500 بیکریوں نے کام چھوڑ دیا

=ksqU0:`oȠ^VqT{}pP6bvb+_,P$r֧|QN)u|RU*_=3= @+]{7/ͭS/1dZx+v)cFN{Jk/LI:WLM2oϼ(g]SQʖdb.5bTRRvuנSjk6WZ7ZZH@Zc^Mp󧤵8n:]2#L=@7Zwګk@V5$ߴW]ETljn`_{.3ĆnL_|Idnфq쏿n#=@h}˜L͛#+7*Xinnd]uJuJ*DwuِE6h6tץ”jjݜ5dJg|2Meײ#um׳UOj)8L{Z:H/DFd֝̚|h@[9Gkf/RqP0/na:RiJ,˦Jy͆lJZMR4aےڔX ?ܤCjFbPNYaަ̠yu|l^gp2.Ң2(g]*-+a±o).}Z5Y73O s Uۄ

حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا

 اسلام آباد:حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19.95 روپے تک کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنا تھا، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس مزید پڑھیں