کراچی:وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا اعلان کردیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق بس سعودآباد، کالابورڈ، قائدآباد، لانڈھی، کورنگی، قیوم آباد اور ایف ٹی سی سے گزرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مدت کے خاتمے کے باوجود نئی بسز کی آمد کا سلسلہ جاری رہے گا،سندھ کی عوام آنے مزید پڑھیں
زمرہ:
باجوڑ حملہ: داعش خراسان نے ذمے داری قبول کر لی,اقوامِ متحدہ کی شدید مذمت
ویب ڈیسک — افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کی شاخ داعش خراسان نے پیر کے روز پاکستان افغانستان سرحد کے نزدیک باجوڑ میں جمیعتِ علمائے اسلام (ف) کے انتخابی اجتماع پر خودکش حملے کی ذمےداری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں 54 افراد ہلاک اور کم از کم 120زخمی ہو گئے تھے۔ اسے حالیہ برسوں مزید پڑھیں
مالدووا اور روس کے درمیان سفارتی بحران،سفارت کاروں کی کمی کا فیصلہ
مالدووا میں روسی سفارت خانے نے اگلے ماہ سے سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس نے یہ فیصلہ مالدووا کی جانب سے روس میں پندرہ اگست سے اپنے سفارتی عملے کو اسی سے پچیس تک کم کرنے کے اعلان کے بعد کیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے بیان میں بتایا گیا ہے کہ سفارتی سرگرمیاں پانچ اگست سے مزید پڑھیں
فلسطینی گروہ اسرائیلی حملوں کے خلاف یکجا ہو جائیں: محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس نے مصر میں ہونے والے قومی مفاہمتی کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں 2007 کی بغاوت نے فلسطینیوں کو ایک نئی تباہی میں ڈال دیا ہے ۔ صدر عباس کا اشارہ سن2007ء میں حماس اور تحریک فتح کے درمیان سیاسی محاذ آرائی کی طرف تھا جس کے مزید پڑھیں
ترکیہ، شمالی شام میں تین دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے
شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے تین دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ اس بات کا تعین ہوا تھا کہ دہشت گرد شمالی شام میں امن بہار کے علاقے میں حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔ نشاندہی کردہ پی کے کے۔ وائے پی جی کے تین دہشت گردوں کو مزید پڑھیں
باجوڑ دھماکے کے بعد پشاور میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
باجوڑ: باجوڑ دھماکے کے بعد پشاور بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن کے دوران دھماکہ ہوا جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے جبکہ کئی زخمیوں کو پشاور بھی منتقل کیا گیاتھا۔ ذرائع کے کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد پشاور مزید پڑھیں
عام شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا شرمناک فعل ہے، ضیا الدین انصاری
لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں عام شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا شرمناک فعل ہے۔دہشتگردی جیسی بزدلانہ کارروائیوں میں ملوث درندہ صفت عناصر انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔ ضیا الدین انصاری نے کہا کہ دہشت گرد عوام کے حوصلے پست نہیں مزید پڑھیں
باجوڑ حملہ: داعش خراسان نے ذمے داری قبول کر لی
ویب ڈیسک — افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کی شاخ داعش خراسان نے پیر کے روز پاکستان افغانستان سرحد کے نزدیک باجوڑ میں جمیعتِ علمائے اسلام (ف) کے انتخابی اجتماع پر خودکش حملے کی ذمےداری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں 54 افراد ہلاک اور کم از کم 120زخمی ہو گئے تھے۔ اسے حالیہ برسوں مزید پڑھیں
مضبوط ترکیہ مضبوط آذربائیجان کا اور مضبوط آذربائیجان مضبوط ترکیہ کا مفہوم رکھتا ہے: فیدان
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ "مضبوط ترکیہ مضبوط آذربائیجان کا اور مضبوط آذربائیجان مضبوط ترکیہ کا مفہوم رکھتا ہے”۔ وزیر خارجہ فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہان بائراموف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "مضبوط مزید پڑھیں
‘پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں دہشت گرد حملوں سے متعلق کنفیوژ ہیں’
باجوڑ واقعے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔ تحریک طالبان پاکستان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس جماعت کے علماء ہمارے پیش رو ہیں ہم ان پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ باجوڑ میں داعش پہلے بھی کچھ حملوں میں ملوث رہی مزید پڑھیں