اسلام آباد بار کونسل کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کی مذمت

اسلام آباد: بار کونسل نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترامیم ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ چھاپے مارنے، حراست میں لینے کے وسیع اختیارات دیتی ہیں۔ مذمتی بیان میں اسلام آباد بار کونسل نے کہا ہے کہ اس طرح کی دفعات آئین میں متعین کردہ انصاف کے اصولوں مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر سے  آج جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو)  میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن محمد حمزہ خان نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور کوریا کا میچ برابر

چنئی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان کھیلا گیا میچ برابر ہو گیا۔ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا جو کہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے 18 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے مزید پڑھیں

میکسیکو میں بس کھائی میں جاگری، 17افراد ہلاک

 میکسیکو: میں مسافروں سے بھری حادثے کا شکار ہوگئی۔ واقعے میں 17افراد جان سے گئے،امریکی ریاست میکسیکو میں تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے 160فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 17افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ، پولیس کا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ

ڈی آئی خان : میں مقامی پولیس نے علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ موجود نہیں تھے جس کے باعث کوئی گرفتاری نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے علی امین کے گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کا سامان اور غلیلوں و ڈنڈوں کے مزید پڑھیں

پی کےکےکے حامی زبردستی یورپی حقوقی انسانی عدالت میں داخل ،ترکیہ کی مذمت

 دہشتگرد علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے شر پسند فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں واقع یورپی حقوق انسانی کی عدالت میں  زبردستی داخل ہو گئے۔ پی کے کے کے حامیوں نے  وہاں  پین کارڈ کھول کر  ترک مخالف نعرے بازی کی ۔  اس واقعے کی ترکیہ نے شدید مذمت کی ہے۔ ترک امور خارجہ نے  مزید پڑھیں

نواز شریف کو پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن لڑوائیں پتا چل جائیگا،اسد عمر کا (ن)لیگ کو چیلنج

اسلام آباد:تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی تقریرکے جواب میں مسلم لیگ (ن)کو چیلنج دے ڈالا ۔ مریم اورنگزیب کے بیان  پر رد عمل میں اسد عمر نے (ن)لیگ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو آئندہ الیکشن میں اسلام آباد مزید پڑھیں