امریکا کی اپنے وعدوں کی پاسداری میں ناکامی پرفلسطینی حکام مایوس

رم اللہ: فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی زیر قیادت انتظامیہ کی  جانب سے فلسطینیوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکامی پر فلسطینی قیادت کو مایوسی ہوئی ہے۔ ریاض المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

پاکستان کشمیر کی آزادی کیلیے سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کے جائز اور منصفانہ مقصد کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ یہ پاکستان کا اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے وعدہ ہے کہ ہم ان کی آواز ہر فورم پر اس وقت تک لے مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کی ’کرش4‘ بنانے میں بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ ڈائریکٹر نے بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار ہریتھک روشن کی میگا فلم ’کرش4‘ کا جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے، اس کے بننے میں سب سے بڑی رکاوٹ سامنے آگئی ہے۔  اداکار کے والد راکیش روشن نے سائنس فکشن سپر ہیرو سیریز کی پہلی تین فلمیں ڈائریکٹ کی ہیں اور وہ اب انڈسٹری کی بحرانی کیفیت مزید پڑھیں

عامر خان کی ’لگان‘ کے ڈائریکٹر نتن ڈیسائی کی آخری رسومات میں شرکت

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’لگان‘ کے آرٹ ڈائریکٹر نتن ڈیسائی کی آخری رسومات میں شرکت کی ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے جہاں معروف ڈائریکٹر کی موت پر دکھ کا اظہار کیا وہیں انہوں نے آخری رسومات میں بڑی شوبز شخصیات مزید پڑھیں

عالیہ اور رنویر کی نئی فلم نے ایک ہفتے میں 100 کروڑ کا بزنس کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے ہی 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق نئی رومینٹک کامیڈی ڈراما فلم نے اپنی ریلیز کے ساتویں دن انڈین باکس آفس پر 6.25 کروڑ کا بزنس کیا مزید پڑھیں

اداکار شمعون عباسی کار حادثے میں زخمی ہوگئے

 لاہور: معروف پاکستانی اداکار شمعون عباسی کار حادثے میں زخمی ہوگئے جس میں اُن کا دانت بھی ٹوٹ گیا۔ شمعون عباسی نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ اسٹیٹس شیئر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ میری گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں دانت مزید پڑھیں

شمیم آراء کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7 برس گزر گئے

 لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آراء کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7 برس گزر گئے۔  ممتاز اداکارہ کو فنی خدمات کے اعتراف میں چار مرتبہ نگار ایوارڈز سمیت متعدد اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ شمیم آرا کا اصل نام پتلی بائی تھا وہ 1938 ء میں علی گڑھ میں پیدا ہوئیں اور فلمی مزید پڑھیں

میکسیکو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی،18 افراد ہلاک

 میکسیکو میں ایک  بس حادثےمیں اٹھارہ افراد ہلاک اور تیئس زخمی ہو گئے۔  ملکی پریس کے مطابق، دارالحکومت میکسیکو سٹی   سے بایا کیلی فورنیا   کے شہر  تیویانا جانے  والی مسافر بس صوبہ نایارت میں تقریبا چالیس  میٹر  گہری کھائی میں گر گئی۔  اس حادثے میں بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور تیئس زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

امید ہے صدر پوتین اس ماہ ترکیہ آئیں گے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  روسی صدر پوتین  اس ماہ کے دوران ترکیہ کا دورہ کریں گے تاہم حتمی تاریخ کا تعین باقی ہے۔  صدر ایردوان نے استبول میں  اخباری مندوبین کے سوالوں کے جواب دیئے۔  پوتین کے دورہ ترکیہ سے متعلق صدر ایردوان نے کہا کہ ہنوز حتمی تاریخ واضح نہیں ہے مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کیس: سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر 8اپیلوں میں سے 5پر فیصلہ سنا دیا ہے جس میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا مزید پڑھیں