بیجنگ:چین کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے سے متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریکٹر اسکیل پر چین میں آنے والے زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جنوب میں شانڈونگ صوبے کا شہر ڈیزو تھا، اور زلزلے کی گہرائی مزید پڑھیں
زمرہ:
نگران وزیراعلی کا تھانہ سٹی راولپنڈی کا دورہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر اظہار برہمی
لاہور:نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے تھانہ سٹی راولپنڈی کا دورہ کیا، گندگی، تعفن، صفائی کے ناقص انتظامات اور واش رومز کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہارکیا۔ وزیراعلی محسن نقوی نے ایس ایچ او کی سرزنش کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ نے تھانے کے واش رومز استعمال کئے ہیں؟ وزیراعلی نے ایس ایچ او مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم اسٹاک ہوم میں صدر ایردوان کو ہدف بنا کر کئے گئے مظاہرے کی مذّمت کرتے ہیں
ترکیہ نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کو، صدر ایردوان کو ہدف بناکر کئے گئے، اشتعالی مظاہروں کی اجازت دیئے جانے کی شدید مذّمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” آج) 5 اگست( کو اسٹاک ہوم میں منعقدہ مزید پڑھیں
چین: شدید بارشیں اور سیلاب، 10 افراد ہلاک اور 18 لاپتہ
چین کے صوبہ ہبئی میں شدید بارشوں کے پیدا کردہ سیلابی ریلوں کی وجہ سے 10 افراد ہلاک اور 18 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی حکام کے مطابق صوبہ ہبئی کے شہر بوآڈنگ میں طوفانی بارشوں کے پیدا کردہ سیلابی ریلے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک اور 18 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سیلاب میں مزید پڑھیں
جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جڑواں شہروں میں علی الصبح بادل برسنے کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے، بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر دکھ ہوا، امید ہے اعلی عدلیہ سے انصاف ملے گا، شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور ان کو اٹک جیل منتقل کرنے پر مجھے انتہائی دکھ اور افسوس ہوا جس کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید کا مزید پڑھیں
ملک میں جنگل کا قانون ہے، اتحادی تتر بتر ہونے والے ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون ہے، 10 اگست کو اتحادی تتر بتر ہو جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت جو صرف چار دن کی مہمان مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس جلد متوقع
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے اثرات پاکستان تحریک انصاف پر بھی آئیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سربراہی کے لیے بھی وہی تقاضے ہیں جو رکن قومی اسمبلی بننے کے لیے ہیں۔ رکن پارلیمنٹ بننے کی اہلیت نہ رکھنے والا پارٹی کی مزید پڑھیں
سیاسی استحکام کیلیے آئینی مدت میں شفاف انتخابات ناگزیر ہیں، سردارظفرحسین خاں
فیصل آباد : جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیرسردارظفرحسین خاں کہا ہے کہ سیاسی استحکام کیلئے آئینی مدت کے اندر شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔ الیکشن شفاف اور مقررہ آئینی مدت پر نہ ہوئے تو حالات مزید خراب ہوں گے، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد انتخابی التواءکیلئے مردم شماری کے نام پرحربے استعمال مزید پڑھیں
حکومت نے مزید 110 ارب کے منصوبوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد: پانچ دن کی مہمان وفاقی حکومت نے جاتے جاتے تقریبا 110 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایکنک اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ایکنک نے تقریبا 110 ارب کے مزید منصوبے منظور کر لیے۔ پنجاب میں ڈریمز پراجیکٹ ون منظور مزید پڑھیں