لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ چندخاندانوں نے پوری قوم کو 75برسوں سے یرغمال بنایا ہے، خاندانوں کی حکومت رہے گی تو کرپشن ، جہالت، بے روزگاری، غربت ، مہنگائی بدامنی ختم نہیں ہوگی، انہیں ایک بار نہیں باربار موقع ملا، قوم کو ہر دفعہ دھوکا دیا گیا۔ سراج الحق نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
ہریانہ: ‘ہندو مہاپنچایت’ میں مسلمانوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی اپیل، مزار نذر آتش
تبصرے دیکھیں Print
اسرائیل سال کے آغاز سے اب تک 40 فلسطینی بچے قتل کر چُکا ہے
اسرائیل رواں سال کے آغاز سے اب تک 40 فلسطینی بچوں کو قتل کر چُکا ہے۔ بین الاقوامی تحریک برائے تحفظِ اطفال کے شعبہ فلسطین کے حکام میں سے عائد ابو قاتیش نے موضوع سے متعلق فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وافا’کے لئے بیان جاری کیا ہے۔ ابو قاتیش نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی مزید پڑھیں
امریکہ کی 3 ہزاروں فوجیوں پر مشتمل یونٹ اور محارب بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گئے
=ksqU0: X{ ě̇$+zFX*xvvG )$ ͪ8ʇ8JLPee rѧ|QN)u|RU*_3ELOOOwOOws5ӷ^dW5ofVe2Sw^0p3gf (SǫSYIW{w_RF3RZEs3d[
وفاقی وزیراطلاعات کا پیمرا ترمیمی بل 2023واپس لینے کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل 2023واپس لینے کا اعلان کردیا۔ پیر کے روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس میں ان کا کہا ہے کہ میڈیا اظہار رائے اور شہری آزادی کے آئینی حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،آئینی اور جمہوری سوچ پر کوئی سمجھوتہ نہ کبھی کیا مزید پڑھیں
نامعلوم افراد نے نایاب انڈس ڈولفن کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا
کراچی:بلوچستان کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے نایاب بلائنڈ انڈس ڈولفن کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ کنزرویٹر سندھ وائلڈ لائف جاوید مہر کے مطابق راستہ بھٹک کر دریائے سندھ سے بلوچستان میں داخل ہونے والی اندھی ڈولفن کو گولیاں مارنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سندھ وائلڈ لائف ریسکیو ٹیم کو محکمہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ الیانا ڈی کروز کے یہاں بیٹے کی پیدائش
الیانا ڈی کروز نے چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا تھا اور اب اداکارہ نے ماں بننے کی خوشخبری دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ نے ایک پوسٹ میں اپنے بچے فوٹو شیئر مزید پڑھیں
اداکار سمیع خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
کراچی: پاکستان شوبز کے مشہور اداکار سمیع خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سمیع خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری دی کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار نے اپنے نومولود نے ننھے پیروں کی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں
بیٹی کی پیدائش کے تیسرے روز معلوم ہوا کہ اُسکے دل میں سوراخ ہیں، بپاشا باسو
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو اپنی بیٹی کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں۔ حال ہی میں بپاشا باسو نے ساتھی اداکارہ نیہا دھوپیا کو ویڈیو لنک کے زریعے انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش اور ماں بننے سے متعلق اپنے تجربے پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں
عنزیلا عباسی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل
کراچی: اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی عنزیلا عباسی پیا گھر سدھار گئیں۔ سوشل میڈیا پر عنزیلا عباسی کی شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ عنزیلا عباسی نے اپنے خاص دن کیلئے سفید رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا جبکہ ان کے مزید پڑھیں