کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع تربت کیچ کے علاقے بلگتر میں گاڑی کے قریب دھماکہ کے باعث یونین کونسل چیئرمین اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لیویز کا کہناہے کہ دھماکہ تربت کیچ اور پنجگور کے درمیان بلگتر میں پیش آیا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مزید پڑھیں
زمرہ:
بیٹی کی پیدائش کے تیسرے روز معلوم ہوا کہ اُسکے دل میں 2 سوراخ ہیں، بپاشا باسو
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو اپنی بیٹی کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں۔ حال ہی میں بپاشا باسو نے ساتھی اداکارہ نیہا دھوپیا کو ویڈیو لنک کے زریعے انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش اور ماں بننے سے متعلق اپنے تجربے پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں
قرآن کو نذر آتش کرنے کے خلاف بے حسی کا مظاہرہ باعث تکلیف ہے، صدر ونیزویلا
ونیزویلا کے صدرِ مملکت نکولا مادورو نے یورپی سربراہان اور بعض میڈیا اداروں کے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کےواقعات پر بے حسی کا مظاہرہ کرنے کی مذمت کی ہے۔ المیادین چینل پر نشر ہونے والے پروگرام ‘ود مادورو اینڈ مور’ میں بات کرنے والے وینزویلا کے رہنما نے کہا مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیرف ریشنلائزیشن کے ذریعے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونیوالے ای سی سی کے اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترسیلات زر کو فروغ دینے سے متعلق اسکیموں پر نظرثانی کی سمری پر تفصیلی مزید پڑھیں
لاہور سے نیب کے 2 جعلی افسران گرفتار
لاہور: کھلی کچہری میں موصول ہونیوالی شکایت پر نیب لاہور نے دھوکہ دہی کے مرتکب جعلی نیب افسران بلاول ہارون اور اکمل کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے حساس اداروں کی جعلی اسٹمپ، لیٹر پیڈ، سرکاری افسران کے جعلی وزیٹنگ کارڈز اور متاثرین سے لوٹا گیا کیش برآمد ہوا ہے۔ نیب ترجمان کے مطابق ملزمان مزید پڑھیں
پاکستانی بیس بال ٹیم شکاگو میں
No media source currently available
امریکہ کی جنوبی ریاست کیلیفورنیا میں دو ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
=]sǑCIX|[@lΦK;.v!ZWhV)]{I)$8trz8?ʕ
ایران: خلیج بصرہ میں غیر ملکی فوجوں کی موجودگی نے سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے
=ksǑ]0-x J~ٴs)YK.v}h]zЬDUI.}*Ē,S#SӇ}qQ@~r}p3/`.ձ{Oxhnݘ!rƳ7^U52HeuSD^}~vH:uehPy{wMNӪX!eeV3KtSKY”H]N.7Is~]!K/ۛ{+sa-Ҿ@s~EY鬵t֠^ß{Vހ;;k@}~S](u
مراکش میں بس حادثہ ، 24افراد ہلاک
رباط:مراکش میں موڑ مڑتے ہوئے بس الٹنے سے 24افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ مراکش کے وسطی صوبے ایزیلال میں پیش آیا۔ بس میں سوار افراد ڈیمنیٹ قصبے میں لگنے والے ہفتہ وار بازار جا رہے تھے،حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسیکو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں
موسیٰ خیل میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید 3 زخمی
موسیٰ خیل: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے نوحی علاقے راڑہ شم میں مسلح ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر لیویز فورس کارروائی کے لیے پہنچی تواہلکاروں کو دیکھ کر مسلح ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، ڈاکوؤں مزید پڑھیں