بلوچستان اسمبلی،صوبے کی آبادی کم کرنے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی نے صوبے کی آبادی کم کرنے کے خلاف مذمتی قرارداد منظورکرلی۔  بلوچستان اسمبلی نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبے کی آبادی کم کرنے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے۔  اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ 70 لاکھ آبادی کم کرنا صوبے کے خلاف سازش ہے، اس سے نہ صوبے کی مزید پڑھیں

لورالائی:ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

لورالائی:بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈیرہ روڈ مرتت کے مقام پرافسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے۔  پولیس کے مطابق وین اور مزدہ میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔  حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس وامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کردیں۔

شمالی شام میں 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے چار دہشت گردوں  کو شمالی شام میں غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں ککے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  شام میں لوگوں کے امن و سلامتی کو درہم مزید پڑھیں

صدر مملکت کو کل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبہ پر 377 ارب روپے لاگت آئے گی، سولر کیلئے ایک تہائی حصہ کسان اور باقی حصہ وفاق اور صوبے ادا کریں گے، ترقی کیلئے زراعت کے پہیے کو تیزی سے گھمانا ہو گا، کل ہم اپنی مزید پڑھیں

ورلڈکپ، پاکستان آئے گا، ہمیں 2ماہ پہلے سے معلوم تھا:ہرشا بھوگلے کا طنز

نئی دہلی:بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ 2023میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔ گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے ہندوستان بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ جس پر بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں

عالمی چیمپئن 'میتے گازوز' کا استنبول میں پُرتپاک استقبال

تیر اندازی کے عالمی چیمپئن ‘میتے گازوز’  کا استنبول میں پُر تپاک استقبال کیا گیا ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ عالمی تیر اندازی چیمپئن شپ کے مردوں کے کلاسیک تیز اندازی مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے بعد میتے گازوز وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ میتے گازوز عالمی چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے مزید پڑھیں

دس امریکی ریاستیں نا مساعد موسمی حالات کی زد میں

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مشرقی حصے کو متاثر کرنے والے شدید طوفانوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق  2 افراد ہلاک ہوگئے۔ یو ایس نیشنل ویدر سروس نے واشنگٹن ڈی سی اور آس پاس کے علاقوں کے لیے سمندری طوفان کی وارننگ جاری کی ہے اور کہا ہے کہ آبادی 29.5 ملین کے قریب  ہونے مزید پڑھیں

ریلوے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں،حتمی رپورٹ جلد مرتب  ہو جائے گی، سعد رفیق

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں نیچر کنزرویشن اینڈ وائلڈ لائف اور “واپڈا یونیورسٹی اسلام آباد بلز  منظور کرلئے گئے جب کہ زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواب شاہ کے قریب ریلوے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، حتمی رپورٹ ایک دو روز میں مرتب  ہو جائے گی ریلوے کے چھ اہلکاروں کو معطل مزید پڑھیں

مردم شماری کی آڑ میں انتخابات کا التواء قبول نہیں، جاوید قصوری

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مردم شماری کی آڑ میں انتخابات کا التواء قابل قبول نہیں یہ آئین پاکستان سے انحراف کے مترادف ہے ۔ اتحادی حکومت اپنے مطلوبہ نتائج کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے نگران سیٹ اپ کو طول دینا چاہتی ہے۔ جاوید قصوری نے مزید پڑھیں

رجنی کانت کی فلم کیلیے شائقین پرجوش، کمپنیوں نے چھٹی دیدی

 چنئی: بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کی ریلیز پر تامل ناڈو اور کرناٹک میں کچھ کمپنیوں نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارتی میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’  10 اگست کو ریلیز ہوگی۔  بھارتی ریاستوں کرناٹک اورتامل ناڈو کی بیشتر کمپنیوں کے ملازمین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں