ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی، فلمساز فرحان اختر نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا کہ ’ڈان3‘ میں کنگ خان موجود نہیں ہوں گے۔ فرحان اختر نے ٹویٹر پر ڈان فرنچائز کے متعلق اعلان لگایا اور بتایا کہ امیتابھ بچن سے شروع ہونے والی ڈان فلم مزید پڑھیں
زمرہ:
عالیہ بھٹ نے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار عالیہ بھٹ نے اپنے متعلق سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی اداکارہ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ خوش ہیں؟ تو اداکارہ اس سوال پر بہت حیران ہوئیں۔ عالیہ بھٹ نے جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں
نئی ایکشن فلم کیلئے سلمان خان اور کرن جوہر کا 25 برس بعد اشتراک
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور معروف فلمساز کرن جوہر 25 برس بعد ایک میگا ایکشن فلم کیلئے مل کر کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نئی ایکشن فلم کو وشنو وردھان ہدایت کاری دیں گے اور اس کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس نومبر جبکہ ریلیز اگلے برس کرسمس کے موقع مزید پڑھیں
صرف اچھی باڈی بنانے سے کوئی اداکار نہیں بن جاتا، ابھیشیک بچن
ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے نوجوان اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف سکس پیکس بنالینے سے کوئی اداکار نہیں بن جاتا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے وضاحت کے ساتھ بتایا کہ انڈسٹری میں نوجوان آج کل کامیاب ہونے کیلئے اپنی باڈی پر محنت کررہے ہیں حالاں کہ کامیابی کیلئے مزید پڑھیں
بلیو، ترکیہ کی تحصیل مُولا کے ساحل پر لنگر انداز ہو گئی
=ksǑ]0,Lx)R#gΥT.f`BA+iV$s$zEsr+䪫z{f_.EJhXttt̮?k5Lժ3-Gyq3f?(0E=ʪ+gޚ{^ȻiWlͰmymv;K’L5gxo_-w/Z/mauoCyֻyowMYfw{vŭu.vס[fpyUEUhzmEn{࿋{{]vuwuWשnFXxNoX~xf_[AP} .6natP%W E64O/kQ @[UM^.ixm3]U-Bm5ә7U獆Z|2Uv”?hH!uF0R85da3″tnsќ=Σf5Ki+~Kh0Vu SituSi:iN)z[wS)L ۋU5+Ay2ëxC’J%ƴx%?1J,=*N*M܉iש~’PM;1w45V1¬c7u`LZðQ X9oh;o̶p:ͨlڼBJNua-2LV[3(_9C4RtR[SO Ti3″H{a0O:| ڄv*WY’4o`?mh’S^Psivʃ}{gk-gR k}_̜FpZpm6jF !P~; mE(2:7zԏfUU-2 d{:on*QW]7?H~y60_1|-AY7,nL ͓ 1jyhI9pGۀNi%FYqy
ہماری فوج نے یوکرین میں اہم چوکی حاصل کر لی ہے: روس
روسی اموردفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا ہے کہ ہماری فوج نے یوکرین کے خارکیف علاقے میں کوپیانسک میں ایک اہم چوکی پر قبضہ کر لیا ہے۔ کوناشینکوف نے روسی فوج کے یوکرین میں آپریشن کے بارے میں بتایا کہ ہماری فوج یوکرین میں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے،کپیانسک گاوں کے قریب ہماری فوج نے خارکیف کی سول مزید پڑھیں
ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 6ریلوے افسران و ملازمین کو معطل کردیا گیا
لاہور:ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ پر ریلوے حکام نے 6افسران اور ملازمین کو معطل کردیا، معطل ہونے والوں میں گریڈ 18کے 2اور گریڈ 17کا ایک افسر شامل ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18کے معطل افسران میں ڈویژنل ایگزیکٹیو انجینئر سکھر حافظ بدرالعارفین اور ورکس منیجر ورکشاپ کراچی عاطف اشفاق شامل ہیں،اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نواب شاہ مشرف مزید پڑھیں
عافیہ کو حقوق دلانے کیلیے جیل حکام پر مقدمہ کرنا پڑے گا، کلائیو اسمتھ
ٹیکساس : ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ نے امریکی جیل میں اپنی مؤکلہ سے ملاقات کی، انہوں نے ڈاکٹر عافیہ کو ملاقات کے دوران افسردہ پایا۔ کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ نے کہا میں نے آج ڈاکٹر عافیہ سے تین گھنٹے تک ملاقات کی اور کل مزید تین گھنٹے کی ملاقات متوقع ہے۔ کلائیو اسمتھ مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی پنشن بحال
لاہور:چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران سابق کپتان مصباح الحق اورمحمد حفیظ بھی موجود تھے۔ اس موقع پرذکا اشرف نے کہا کہ سرفراز نوازجیسے لیجنڈ کرکٹر کو اس حالت میں دیکھ کر افسوس ہوا، ایسے مزید پڑھیں
بھارتی کپتان کو پاکستان سے میچ کی فکر ستانے لگی
نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو پاکستان سے میچ کی فکر ستانے لگی۔ ایشیا کپ کا آغاز 30اگست کو ملتان میں میزبان گرین شرٹس اور نیپال کے مابین میچ سے ہوگا،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2ستمبر کو کینڈی میں مقابل ہوں گی، اس ہائی وولٹیج مقابلے کے حوالے سے ابھی سے خاصا مزید پڑھیں