پرتگال: شدید گرمی سے ہزاروں ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر

لسبون:پرتگال میں شدید گرمی سے نبرد آزما ہے، فائر فائٹرز جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جس سے ہزاروں ہیکٹر رقبہ جل گیا ہے۔ پرتگال کے جنوب میں اوڈیمیرا قصبے کے قریب ہفتے کے روز جنگل میں لگنے والی آگ میں تقریبا 6,700ہیکٹر اراضی کو نقصان پہنچا جبکہ مزید پڑھیں

فرانس میں معذوروں کے ہالیڈے ہوم میں آتشزدگی سے 9 افراد ہلاک

پیرس: فرانس میں معذور افراد کیلئے بنائے گئے ہالیڈے ہوم میں آگ لگنے کے واقعے میں 9 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے جبکہ واقعے میں 17 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کو تمام ضروری سہولیات دی جا رہی ہیں، آئی جی جیل

اٹک: انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات میاں فاروق نذیز نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں ہیں اور انہیں جیل مینوئل کے مطابق سہولیات دی جا رہی ہیں۔ آئی جی فاروق نذیر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ائیر کولر، چارپائی، پنکھا اور بیڈ میٹرس، تکیہ، ٹیبل اور دو مزید پڑھیں

گیارہ ممالک کی پولیس رنویرکی تلاش میں مگر شائقین کو صرف شاہ رُخ خان چاہیے

ممبئی: مشہور بالی ووڈ فلم سیریز ڈان کے تیسرے سیزن کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فرحان اختر کی ڈان 3 کے سنسنی خیز ٹیزر میں رنویر سنگھ ڈان کا مشہور کردار نبھاتے نظر آرہے ہیں جو شائقین کو متاثر نہ کرسکے۔ ٹیزر میں رنویر ڈان کا مشہور ڈائیلاگ کہتے دکھائی دے رہے ہیں ’11 ملکوں مزید پڑھیں

مجھ پر فیشن کیلئے حمل ضائع کرنے کا الزام لگایا گیا؛ آمنہ ملک

  کراچی: اداکارہ آمنہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ لگاتار تین بار مس کیرج پر لوگوں نے مجھ پر فیشن کیلئے حمل ضائع کرنیکا الزام لگایا۔ یوٹیوب پوڈکاسٹ میں نادر علی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے آمنہ ملک نے کہا کہ انکی شادی 18 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور اس وقت انکی سب مزید پڑھیں

صبا قمر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

 دبئی: پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزے سے نواز دیا۔ صبا قمر نے منگل کو انسٹاگرام پر یو اے ای حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ میرے لیے اپنے گھر کے دروازے کھولنے پر یو اے ای کی شکر گزار مزید پڑھیں

غدر، مغل اعظم اور شعلے کو عزت نہیں دی گئی، انیل شرما

 ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار انیل شرما نے فلم غدر کا مغل اعظم اور شعلے سے موازنہ کردیا۔ بلاک بسٹر فلم غدر اور غدر ٹو کے ہدایت کار انیل شرما نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غدر فلم سپر ہٹ ہوئی تھی لیکن اس فلم کی قدر نہیں کی گئی، ایسا ہی مزید پڑھیں

ایمن خان کے بعد انکی بہن منال کے ہاں بھی ننھے مہمان کی آمد متوقع

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے بھی خوشخبری سنادی۔ منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ دونوں انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ان تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ؛ ’’دو دل تین بن رہے ہیں، ہمارے ننھے مہمان مزید پڑھیں