ایشیا کپ کے میچز کی میزبانی کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر

لاہور: ایشیا کپ کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچز کیلئے گرانڈ اور پچز کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور ہائی برڈ ماڈل کے تحت ہونے والے ایشیا کپ کے 3میچز کی میزبانی کرے گا، ان میچز کیلئے قذافی سٹیڈیم کی گرانڈ اور پچز کی مزید پڑھیں

مبینہ ‘سائفر’ کے منظر عام پر آنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات یا عدالتی کوششوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

واشنگٹن —  امریکی ویب سائٹ "دی انٹرسیپٹ” پر امریکی اور پاکستانی سفارتکاروں کے درمیان گزشتہ سال ہونے والی گفتگو پر پاکستانی سفیر کے مبینہ ‘سائفر ‘کا متن شائع ہونے سے ایک بار پھر اس معاملے پر بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ حکومت مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: ایک نیا کورونا وائرس دوبارہ پھُوٹ سکتا ہے

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نےکہا ہے کہ ایک نیا کورونا وائرس ویریئنٹ  پھُوٹنے کاخطرہ بدستور موجود ہے اور یہ نیا ویریئنٹ کورونا کیسوں اور اموات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ گبریسس نے عالمی ادارہ صحت کی ہفتہ وار پریس کانفرنس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

ترکیہ: پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں ایک اور فوجی شہید ہو گیا

ترکیہ مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں جاری پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی اشتعالی فائرنگ کے نتیجے میں میں ایک اور فوجی شہید ہو گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ‘پی کے مزید پڑھیں

ایڈن گارڈنز اسٹیدیم کولکتہ میں آگ بھڑک اٹھی، کرکٹرز کا سامان جل گیا

کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ورلڈ کپ سے قبل بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں آگ لگ گئی جس سے کرکٹرز کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کے دوران آگ بھڑک اٹھی، آگ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں لگی جس مزید پڑھیں

سی پیک کی دسویں سالگرہ پر 100 روپے کا یادگاری سکہ کل جاری کیا جائیگا

کراچی: سی پیک کی دسویں سالگرہ پر اسٹیٹ بینک کل جمعہ کو 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ سکہ 11 اگست 2023  سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاونٹرز کے ذریعے فراہم کیا جائے گا۔ یہ سکہ گول شکل کا ہے جس کے کنارے ابھرے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے وفاقی سطح پر تبادلوں اور تقرر پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی تحلیل اور جمہوری حکومت ختم ہونے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی سطح پر تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا اورکمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔ ای سی پی سے جاری اعلامیہ میں مزید پڑھیں

کویت میں فلم ‘باربی’ پر پابندی عائد، لبنان میں نمائش روکنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  کویت نے جمعرات کو ہالی وڈ فلم ‘باربی’ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پابندی ‘عوامی اخلاقیات اور سماجی روایات’ کے تحفظ کے لیے عائد کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کویت کی جانب سے یہ اقدام لبنان کے فلم ‘باربی’ کی مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس: بچی کی والدہ کو دھمکی دیئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں رضوانہ کی والدہ نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزمہ صومیہ کے ڈرائیور نے مجھے دھمکی دی، جبکہ میری بچی کو زخم چھپانے کے لئے اسکارف پہنایا گیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملازمہ تشدد کیس میں گرفتار ملزمہ صومیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت مزید پڑھیں