نوجوان ہی ملک و قوم کا اثاثہ اور اسلامی انقلاب کا ہراول دستہ ہیں، ضیاء الدین انصاری

لاہور:  امیر جماعت اسلامی لاہورضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ نوجوان ہی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ اور اسلامی انقلاب کا ہراول دستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے پاکستان دنیا کے ان 15 ممالک میں شامل ہے جن کی نصف سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، خوش قسمتی مزید پڑھیں

’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں شاہ رخ خان کیوں نظر نہیں آئے؟ کرن جوہر نے بتادیا

 ممبئی: کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی اور نئی فلم کے ساتھ انڈسٹری میں ان کے بطور فلمساز 25 برس مکمل ہوگئے۔  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کرن جوہر کی فلموں میں اکثر کومیو جھلک دکھاتے ہیں لیکن عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی مزید پڑھیں

’ڈان3‘ میں رنویر سنگھ کی ہیروئن کون سی اداکارہ بنیں گی؟

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ ڈان فرنچائز کی اگلی فلم میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے آئیکونک کردار کو آگے بڑھائیں گے اور فلمی شائقین منتظر ہیں کہ نئے ڈان کی ہیروئن بننے کا اعزاز کس اداکارہ کو ملے گا۔  فلمساز فرحان اختر نے اپنی نئی فلم ’ڈان3‘ کا ٹیزر جاری کیا جس مزید پڑھیں

رانی مکھرجی کے پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں ان کا پانچ ماہ کا حمل ضائع ہوگیا تھا۔  اداکارہ نے انڈین فلم فیسٹیول میلبرن کے خصوصی ایونٹ میں گفتگو کے دوران اپنے شوبز کیریئر کے مختلف مراحل بیان کیے ہیں۔ رانی مکھرجی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم مزید پڑھیں

’غدر2‘ کے 20 لاکھ ایڈوانس سینما ٹکٹ فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم

 ممبئی: بالی وڈ ایکشن ہیرو سنی دیول اور امیشا پٹیل کی نئی فلم ’غدر2‘ نے 20 لاکھ سے زائد ایڈوانس سینما ٹکٹ فروخت کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔  2001 کی بلاک بسٹر فلم ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کے سیکوئیل کے ساتھ اداکار کی تارہ سنگھ کے آئیکونک کردار کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

عدالت نے بھارتی اداکارہ کو قید کی سزا سنادی

 چنئی: ماضی کی معروف اداکارہ جیا پرادا کو چنئی کورٹ نے چھ ماہ جیل اور پانچ ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کیس کئی برس پرانا ہے اور اس میں اداکارہ کے بزنس پارٹنر رام کمار اور راجا بابو بھی مجرم پائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چنئی میں اداکارہ ایک سینما ہال مزید پڑھیں

ترک فٹ بال ٹیموں کا یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری

ترک فٹ بال ٹیموں نے یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یو ای ایف اے کانفرس لیگ کے تیسرے  کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے  میچوں میں ترک ٹیموں نے تین تین پوائنٹس اپنے نام کیے ہیں۔ فنیر باہچے نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں  میری بور کو 3۔1 کے اسکور  شکست دی۔ بیشکتاش نے  مزید پڑھیں

صدر کو کس بات کی جلدی؟ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ آج یاکل تک ہوجائیگا، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ آج رات یا کل تک ہو جائے گا۔ شہباز شریف کاکہنا تھا کہ صدرمملکت کو کس بات کی جلدی ہے جو خط لکھ دیا، خط لکھنے سے قبل صدر مملکت کو آئین پڑھ لینا چاہیے تھا، میرے پورے 8 دن مزید پڑھیں

پنجاب: تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن پھر شروع

لاہور: پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک بار پھر شروع کردیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوبے میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس افسران کو نئی فہرستیں فراہم کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں