No media source currently available
زمرہ:
گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی تحلیل کردی، کابینہ بھی ختم، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے سندھ اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرنے کے بعد سمری لے کر گورنر ہاؤس گئے تھے، جہاں ان کا استقبال کامران ٹیسوری نے کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
ملکی سیاست میں خواتین کا اہم کردار ہے ،چوہدری شجاعت حسین
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں خواتین کا اہم کردار ہے ۔ مسلم لیگ کا یہ طرہ امتیاز ہے کہ اس نے نہ صرف قومی سیاست بلکہ ہر شعبے میں خواتین کے آگے آنے کی حوصلہ افزائی کی ہے، وہ یہاں پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی سے متعلق بھارتی بیان
اسلام آباد: بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی کے حوالے سے بیان جاری ہوا ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں پاکستانی ٹیم کو ضروری سیکورٹی ملے گی اور ان کے ساتھ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ شہباز شریف پر چھوڑ دیا
اسلام آباد: پی ڈی ایم جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا۔ شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی جبکہ خواجہ آصف، اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ پی ڈی ایم مزید پڑھیں
مبینہ ‘سائفر’ کے منظر عام پر آنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات یا عدالتی کوششوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
واشنگٹن — امریکی ویب سائٹ "دی انٹرسیپٹ” پر امریکی اور پاکستانی سفارتکاروں کے درمیان گزشتہ سال ہونے والی گفتگو پر پاکستانی سفیر کے مبینہ ‘سائفر ‘کا متن شائع ہونے سے یہ بحث بھی چھڑ گئی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے کیا مزید پڑھیں
’انٹرسیپٹ‘ کو مبینہ سائفر کہاں سے ملا؟ کہانی رپورٹر کی اپنی زبانی
No media source currently available
ترکیہ کی انڈر 19 قومی ویمن والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
ترکیہ کی انڈر 19 قومی ویمن والی بال ٹیم ،عالمی والی بال چیمپئن شپ کے، فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم ، کوریشیا کے شہر اوسیجک میں منعقدہ سیمی فائنل میچ میں جاپانی ٹیم کے مقابل کورٹ میں آئی۔ سیمی فائنل کو ترکیہ کی انڈر 19 قومی ویمن والی بال ٹیم نے 25۔16، 25۔12 اور مزید پڑھیں
ایران میں قید 5 امریکیوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا
ایران میں قید 5 امریکیوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے اپنے تحریری بیان میں ایران کی جانب سے بلا جواز حراست میں رکھے گئے 5 امریکیوں کو جیل سے نکال کر گھروں میں نظر بند کیے جانے کی تصدیق کی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید، 8 زخمی ہوگئے
غزہ: مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے تلکرم پناہ گزین کیمپ میں چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید اور 8 کو زخمی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت 23 سالہ محمود جراد کے نام سے ہوئی ہے جس کے مزید پڑھیں