کراچی: پاکستان میں شعبہ موسیقی کو جدت دینے والی صدارتی تمغہ یافتہ پلے بیک سنگر نازیہ حسن کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’سنگ سنگ چلے‘ سے فنکارانہ سفر شروع کرنے والی نازیہ حسن کا نام احمد رشدی، عالمگیر اور محمد علی شہکی سمیت ان گلوکاروں مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ نے روس پر پابندیوں کے دائرے کو مزید وسعت دے دی
امریکہ نے 4 ممتاز روسی فنانس اشرافیہ اور ایک روسی بزنس ایسوسی ایشن کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ فارن ایسٹ کنٹرول آفس کی جانب سے ہدف بنائے گئے 4 افراد روس کے سب سے بڑے مالیاتی اور سرمایہ کاری مزید پڑھیں
برطانیہ میں ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے ساتھ 5 ویں بار ہڑتال
=]sqEoȠ(Ɋ#Ar,w;wqw#ĔlVŖQ^;(%e r)/*)’Uݻ] Tt.O=vfL)LժRuGyr37MzLQ؋O0EUJ+^}FOVKrimMmymv#KKi3O6[[k핽k{Y/jkmvk??ڻXk.Rn.B3!Һ
نوجوان ملک کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، محسن نقوی
لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہیں اور یہ ملکی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے معاشرے کا روشن مستقبل اور کل مزید پڑھیں
بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی، گورنر نے دستخط کردیے
کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے، جس کے بعد بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کو بھجوائی تھی، جس کی منظوری کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نے سمری مزید پڑھیں
اسپورٹس سے بہتر کوئی ڈپلومیسی نہیں ہو سکتی، شاہد آفریدی
لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ اسپورٹس سے بہتر کوئی ڈپلومیسی نہیں ہو سکتی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پڑوسیوں کے ایک دوسرے پر حقوق ہوتے ہیں جب کہ پاکستان نے تو مشکل وقت میں بھارت مزید پڑھیں
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن پاک پر حملوں کا سلسلہ جاری
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن پاک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام مخالف اور نسل پرست "دانسکے پیٹریٹر” نامی گروپ کے ارکان نے کل کوپن ہیگن میں پاکستانی، الجزائر، انڈونیشیائی اور مراکش کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن پاک کو نذر آتش کیا۔ اس گروہ نے بعد ازاں کوپن ہیگن میں ایک مزید پڑھیں
والی بال انڈر 19 گرلز ٹونا منٹ میں ترکیہ دوسرے نمبر پر رہا
FIVB گرلز انڈر 19 عالمی والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں ترکیہ کو متحدہ امریکہ کے ہاتھوں 3-2 سے شکست ہوئی ۔ جس کے بعد اس نے عالمی نمبر ٹو کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ کروشیا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترکیہ اور امریکہ مد مقابل آئے۔ ترکیہ نے پہلا سیٹ 25۔20 مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے آپریشن میں تین دہشت گرد جہنم واصل
=]sǑCIX|[@l’$IJbv.!ZW$ҬDU(]{9SI)ʖ~+_䓫u~ENwOOwOOws:93/թQ)K:s:E*,GOA#IyI”IǫԑII-:SH)qא0͢)R2 S6uݬf(t!Md);Ӊrsue*in77i-]ݽKWsuy@RkּAv?ۻF57
روس یوکرین جنگ :امریکہ نے الفا گروپ بورڈ پر پابندی لگا دی
واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے الفا گروپ کے بورڈ پر چار روسیوں کے خلاف مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جو روس کے تیل، قدرتی گیس اور بینکنگ میں دلچسپی رکھنے والے سب سے بڑے اداروں میں سے ہیں۔ یہ پابندیاں روس اور اس کے امیر ترین پاور بروکرز کی معیشت پر پابندیاں لگانے کی مزید پڑھیں