چین کی پاور بیٹری کی پیداوار میں تیز رفتار اضافہ

بیجنگ:چین کی پاور بیٹری کی پیداوار میں جولائی کے دوران تیز رفتار اضافہ ہوا ہے۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ ماہ پاور بیٹری کی پیداوار 61 گیگا واٹ آورز(جی ڈبلیو ایچ)رہی، جو گزشتہ سال سے28.9 فیصد زیادہ ہے۔تقریبا 40.5 جی ڈبلیو ایچ لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹریاں تیار کی مزید پڑھیں

بشری بی بی کی ڈائری بنی گالا سیکرٹریٹ کا ‘بلیک باکس’ ہے، فردوس عاشق

اسلام آ باد : استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی سامنے آنے والی ڈائری سے متعلق کہا کہ ڈائری بنی گالا سیکرٹریٹ کا ‘بلیک باکس’ ہے۔ ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بشری بی بی کی ہدایات مزید پڑھیں

کل سے 16 اگست تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آ باد :ملک کے مختلف حصوں میں اتوار سے 16 اگست کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  اتوار سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ 15 اور مزید پڑھیں

’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان

 ممبئی: بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹراے آر رحمان کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا کی وجہ سے وہ ممبئی منتقل نہیں ہوئے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں 2  مرتبہ آسکرز اور 6 قومی ایوارڈز جیتنے والے اے آر رحمان نے کہا کہ معروف ڈائرکٹر اور فلم پروڈیوسر سبھاش گھئی نے ہندی سیکھنے اور اور مزید پڑھیں

سلمان خان نے سنی دیول کو مبارکباد کیوں دی؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے بھائی جان نے اداکار سنی دیول کو دبنگ انداز میں مبارک باد دے دی۔ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار سنی دیول کو ان کی فلم ’غدر 2‘ کی ریلیز پر مبارکباد دیتے ہوئے سنی دیول کا ہی ڈائیلاگ استعمال کیا۔ سلمان خان نے اپنی پوسٹ میں سنی دیول مزید پڑھیں

امریکہ، ہوائی کے جزیرے ماوئی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد  67 ہو گئی

امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے ماوئی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد  67 ہو گئی۔ جزائر پر مشتمل امریکی ریاست ہوائی میں تیز ہواؤں نے آگ کو بھڑکایا۔ منگل کو ماوئی جزیرے کے جنگل میں لگنے والی آگ نے وسیع پیمانے کی تباہی مچائی۔ آگ میں جاں بحق ہونے والوں کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائز پر دستخط کر دیئے۔ وزیراعلی کی ایڈوائس پر سمری منظوری کے لئے گورنر بلوچستان کو بھجوا دی جائے گی جب کہ گورنر کی جانب سے سمری پر دستخط نہ کیے جانے کی صورت میں اگلے 48 گھنٹوں بعد اسمبلی ازخود تحلیل ہوجائے مزید پڑھیں

اے این ایف کارروائیوں میں 400 کلو منشیات برآمد

 راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 4 سو کلو منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 5 مختلف کارروائیوں کے دوران تقریباً 400 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں سونا خان چوک کے قریب ٹرک سے 340 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی، جو ٹرک مزید پڑھیں

صدر نے ایک سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی معافی مانگنے کا حکم

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ای او بی آئی کو سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت کردی۔ ایوانِ صدر کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے صدر کی حیثیت سے شہری سے معافی مانگتا ہوں، پنشن کے حصول کیلئے سیکورٹی گارڈ کو دفترکے احاطے میں داخلے کی اجازت تک نہیں دی گئی۔ مزید پڑھیں